خبرنامہ سندھ

میڈیا ہاؤسز پرمنصوبہ بندی کےتحت حملہ کیا گیا: ڈی جی رینجرز سندھ

  • کراچی: (آئی این پی) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بائیس اگست کے حملے میں متحدہ کے عسکریت پسند ملوث تھے۔ متحدہ لیبر ڈویژن نے حملہ آور پریس کلب کے قریب دو بینکوں میں چھپائے تھے۔ […]

  • مکا چوک کا نام شہید لیاقت علی خان چوک رکھ دیا گیا ،نوٹیفیکیشن جاری

    کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے مکا چوک کا نام تبدیل کرکے شہید لیاقت علی خان چوک رکھ دیا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ پیر کو کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب مکا چوک کا نام تبدیل کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے مکا چوک کا نام تبدیل کرکے […]

  • کراچی: اساتذہ کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری

    کراچی: (آئی این پی) اندرون سندھ کے اساتذہ کا سندھ سیکریٹریٹ کے باہر چوتھے روز بھی احتجاج جاری ہے ۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ان کے مسائل خود سنیں اور حل کریں ۔ کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ کے باہر اندرون سندھ کے اساتذہ کی جانب سے دو سال سے تنخواہوں کی عدم […]

  • ایم کیوایم کی زیرحراست خواتین کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی: (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو فون کرکے ایم کیو ایم کی زیر حراست خواتین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاوس کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو فون […]

  • فاروق ستارکا کنکشن ڈس کنکٹ ضرورہوتا ہےمگر لائن لندن کی ہے: وسان

    کراچی:(اے پی پی) اپنے خوابوں اور تعبیروں کے حوالے سے مشہور سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور وسان کہتے ہیں کہ فاروق ستار کا کنکشن کبھی ڈس کنکٹ ضرور ہوتا ہے مگران کی لائن لندن کی ہی ہے۔ منظور وسان نے کہا کہ ایم کیو ایم تین دھڑوں میں بٹ رہی ہے، 2018 میں […]

  • ایم کیو ایم کی زیر حراست خواتین کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے، وزیر اعلیٰ سندھ

    کراچی (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو فون کرکے ایم کیو ایم کی زیر حراست خواتین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاوس کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ […]