خبرنامہ سندھ

متحدہ کارکن محمود علی خان کے خلاف 7 مقدمات درج ہیں: راؤ انوار

  • کراچی: (آئی این پی) ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق ضلع ملیر میں بھی ایم کیو ام کے کارکن محمود علی خان کے خلاف 7 مقدمات درج ہیں۔ بیشتر مقدمات 2007 میں درج کیے گئے تھے، 6 مقدمات 2007 جبکہ ایک 2016 میں تھانہ ائیرپورٹ میں درج کیا گیا تھا۔ محمود علی خان […]

  • پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق گرفتار ملزموں کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔ گرفتار ملزم بلال اور ساجد کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کر لیا گیا ہے۔ دوسری جان منگھوپیر […]

  • فاروق ستارکا نائن زیرو کھولنےاورسیاسی سرگرمیوں کی اجازت کا مطالبہ

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آصف حسنین نے پارٹی کیوں چھوڑی؟ اس بارے میں پیر کو بتائیں گے، لیکن اب ایم کیو ایم چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی شروع ہو گئی ہے۔ اب ٹینشن لیں گے نہیں بلکہ دوسروں کو ٹینشن دیں […]

  • ایم کیوایم کے واٹس ایپ پر لندن سےرابطےابھی تک برقرار

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار متحدہ کے بانی اور لندن سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں۔ فیصلے پاکستان میں ہونے کا نعرہ بھی لگ چکا لیکن رابطے ابھی بھی برقرار ہیں۔ متحدہ کی سنٹرل انفارمیشن کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ میں لندن رابطہ کمیٹی نہ صرف موجود […]

  • آصف حسنین ایم کیوایم چھوڑکرپاک سرزمین پارٹی میں شامل

    کراچی: (آئی این پی) رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج سے میرا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جو مینڈیٹ مجھے الطاف حسین سے ملا، وہ میں چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ آصف حسنین نے کہا کہ 22 اگست ملکی […]

  • متحدہ کے 19 دفاتر منہدم 218 سیل

    کراچی. کراچی میں‌ایم کیو ایم کے سیکٹر اور یونٹ آفس گرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے.متحدہ کے 19 دفاتر منہدم 218 سیل کر دئیے گئے.