خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم پرپابندی عائد کی جائے، پا ک سرزمین پارٹی

  • پاک سرزمین:(آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کےرہنما انیس احمد ایڈوکیٹ اور صغیر احمد کا کہناہےکہ ملکی سلامتی اورپاکستان کےخلاف ہرزہ سرائی کرنے پر ایم کیو ایم پرپابندی عائدکی جائے۔ فاروق ستار بانی ایم کیو ایم کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ حیدرآباد میں پی ایس پی کےرہنماؤں انیس ایڈوکیٹ اور ڈاکٹرصغیر احمد نے مشترکہ […]

  • ایم کیوایم کےکسی دفترکومسمارنہیں کیا، ڈی آئی جی حیدرآباد

    ڈی آئی جی:(آے پی پی) ڈی آئی جی حیدرآباد خادم رند کاکہناہےکہ حیدرآباد میں اب تک ایم کیوایم کے کسی دفتر کومسمار نہیں کیاگیاتاہم غیر قانونی ہونے پر کارروائی کی جائے گی جبکہ اندرون سندھ ایم کیوایم کے اکثریتی شہروں میں بانی ایم کیوایم کے پوسٹر پھاڑ دیے گئے۔ ضلع حیدرآبادمیں جمعہ کو لطیف آبادشہرکےمختلف […]

  • وزیراعلیٰ کا رات گئےشہر میں جاری ترقیاتی کاموں کامعائنہ

    وزیراعلی سندھ:(اے پی پی) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کاشہرکےمختلف علاقوں کادورہ جاری ہے اور اب سے کچھ دیر قبل وہ ملیرمرغی خانےکےقریب نیشنل ہائی پرمرمتی کام کامعائنہ کرنے پہنچ گئے جہاں انھوں نے وہاں موجود پان فروش کو بلا کر ترقیاتی کام کی رفتارکی معلومات لیں۔ وزیراعلیٰ کےہمراہ صوبائی وزراء مکیش کمارچاولہ اورجام خان شوروبھی […]

  • سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنےکاحکم

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کی مقامی عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹائون کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کر دیا ، فیکٹری مالکان سے 5 کروڑ روپے وصول کرنے والے علی حسن قادری کی ضمانت کا فیصلہ بھی انسداد دہشت گردی عدالت کرے گی ۔ جوڈیشیل مجسٹریٹ سائوتھ مقبول میمن کی عدالت سانحہ بلدیہ ٹائون […]

  • بین الاقوامی الطاف حسین…نذیر ناجی

    الطاف حسین کی حیرت انگیز صلاحیت اور خوبی یہ ہے کہ وہ چھوٹے چھوٹے معاملات کو قومی سطح کاتنازعہ بنا کر ساری قوم‘ سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کو اندھادھند مصروف کر دیتے ہیں۔ عوام کی بھاری تعداد پاجامہ ادھیڑ کر ‘سینے کی انتھک مشقت میں جت جاتی ہے۔ کچھ خبر نہیں کہ الطاف بھائی اس […]

  • چاکیوڑہ میں پولیس مقابلہ، چارکارندے گرفتار ،تین فرار

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے علاقے لیاری چاکیوڑہ میں پولیس نے فائر نگ کے تبادلے کے بعد چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔چاکیواڑہ پولیس نے لیاری کے علاقے رانگی واڑہ اور کوئلہ گودام میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ جس کے بعد پولیس نے لیاری گینگ […]