خبرنامہ سندھ

کراچی :متحدہ لندن سیکریٹریٹ کے 3 دہشتگرد گرفتار

  • کراچی: (آئی این پی) رینجرز نے لیاقت آباد سے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگرد ریحان علی عرف چکنا، زبیر عرف اچھو اور جاوید کا تعلق ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ سے ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے چار 303 رائفل، ایس ایم جی، بارہ بور رائفل اور […]

  • پِدّی پہلوان….نذیر ناجی

    ایک دور تھا‘بغداد میں ہم جس طرف بھی جاتے تھے‘ ہر طرف صدام حسین کی بڑی بڑی تصویریں دکھائی دیتی تھیں۔ یہی صورتحال لیبیا میں تھی۔ ہرسڑک‘ ہر چوراہے اور ہر گلی میںکرنل قذافی کی تصویروں کے بڑے بڑے پوسٹر نظر آتے تھے۔ شاہ ایران کے زمانے میںشاید تصویروں کا رواج نہیں تھا۔ شاہ کا […]

  • گاڑی پرفائرنگ،تحریک انصاف کے فیصل واوڈااورعمران اسماعیل بال بال بچ گئے

    کراچی: (اے پی پی) تحریک انصاف کے رہنماء فیصل واوڈا نیب کے دفتر سے اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ دہلی کالونی کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ تاہم خوش قسمتی سے فیصل واوڈا اس کارروائی میں محفوظ رہے۔ […]

  • سندھ حکومت کا ایم کیوایم کےمزید 32 غیرقانونی دفاترمسمارکرنےکا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) سندھ حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے اسکول، پارکس اور واٹر بورڈ کی زمین پر قائم مزید 32 غیر قانونی دفاتر کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ قائد کی جانب سے 22 اگست کو پاکستان مخالف تقریر کے بعد سے ایم کیو ایم کے خلاف کراچی سمیت دیگر شہروں میں […]

  • عامرلیاقت کوملنےوالی دھمکیوں سےایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں، ندیم نصرت

    لندن:(اے پی پی) ایم کیوایم کے کنوینئر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کو ملنے والی دھمکیوں سے ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں۔ ایم کیو ایم کے کنوینر ندیم نصرت نے لندن سے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کو فون پرملنے والی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کرتے […]

  • ایم کیوایم کےسیکٹراوریونٹ کےدفاترمسمارکرنےکا سلسلہ جاری

    کراچی:(اے پی پی) ایم کیوایم قائد کی اشتعال انگیزی سے ایم کیو ایم کی مشکلات بڑھ گئیں ہیں، کراچی میں پارکس اور سرکاری پلاٹس پر قائم ایم کیوایم کے متعدد دفاتر مہندم اور سیل کردئیے گئے جبکہ کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں ایم کیو ایم قائد کی تصویریں اتاردی گئیں ہیں۔ بائیس اگست کو پاکستان […]