خبرنامہ سندھ

سندھ رینجرزنےکالعدم لشکرجھنگوی العالمی کےامیرصفدرکی تصاویرجاری

  • کراچی (آئی این پی)سندھ رینجرزنے کالعدم لشکرجھنگوی العالمی کے مفرور امیرصفدرکی تصاویرجاری کرتے ہوئے گرفتاری پر50لاکھ روپے انعام کااعلان کیا ہے۔ترجمان رینجرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دہشت گرد اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے عوام تعاون کریں۔ترجمان رینجرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مفرور دہشت گردوں میں سید […]

  • قانون کے تحت میئرکواختیارات دیں گے، مراد علی

    کراچی:(اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قانون کے تحت میئر کے جو بھی اختیارات ہوںگے انہیں دیںگے جب کہ کراچی میں دہشت گردی اور جرائم کی روکتھام کے لیے 2 ہزار مقامات پر 10 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر […]

  • سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 2 ملزمان گرفتار

    کراچی: (اے پی پی) شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے کارروائی کر کے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔ گرفتار ملزم عسکری ونگ کے سرغنہ حامد پیا کا دست راز ہے۔ ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر […]

  • متحدہ پارلیمنٹیرینزکا فاروق ستار پراظہاراعتماد

    کراچی: (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے عارضی دفتر گھانچی ہال میں پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایم کیو ایم کے صوبائی اسمبلی کے ارکان اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور پارلیمنٹیر ینز نے […]

  • ڈکٹیشن قابل قبول نہیں،: فاروق ستار

    کراچی: (اے پی پی) فاروق ستار ایم کیو ایم کے فیصلے پاکستان سے کرنے کیلئے پرعزم۔ متحدہ رہنما کا کہنا تھا لندن سے کوئی ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں آنے والوں کیلئے حلف کو بھی پارٹی آئین کا حصہ ماننے سے انکار کیا۔ متحدہ رہنما نے کہا قائد کی […]

  • متحدہ کے غیر قانونی دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم کے قائد کی ملک دشمن تقریر سے ایم کیو ایم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ بھینس کالونی، گلشن معمار، سچل، سکھن، ملیر اور احسن آباد میں ایم کیو ایم کے دفاتر گرا دیئے گئے۔ دفاتر غیر قانونی طور پر زمینوں پر قبضے کرکے قائم کیے […]