خبرنامہ سندھ

مجھے اگر قتل کیا گیا تو متحدہ قائد ذمہ دار ہوں گے

  • کراچی: (اے پی پی) معروف اینکر اور ایم کیو ایم کے سابق رہنماء عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ مجھے مار دیا جائے گا۔ اگر میں قتل ہو جاؤں تو ایم کیو ایم لندن اور متحدہ قائد اس کے ذمہ دار ہونگے۔ ان کا کہنا ہے کہ جن جماعتوں کو […]

  • متحدہ قائد نےپاناما لیکس سےتوجہ ہٹانےکیلئےڈرامہ رچایا: فیصل واوڈا

    کراچی: (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاناما لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔ میاں صاحب اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ متحدہ قائد نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ’’را‘‘ کو بھی خوش کیا اور وفاقی حکومت […]

  • متحدہ کے رکنِ صوبائی اسمبلی شیرازوحید، آصف حسنین گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے رکنِ صوبائی اسمبلی شیراز وحید کو اشتعال انگیز تقریر میں معاونت کے الزام میں گرفتار کرلیا، دوسری جانب آصف حسنین کو بھی رینجرز نے گرفتار کرلیا ہے۔ مذکورہ ایم پی اے متحدہ کے قائد کی منافرت پر مبنی تقریر کی سی ڈیز تقسیم کررہا تھا۔ ایس ایس پی […]

  • ایم کیوایم کے 38 کارکنان ایک روزہ ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

    کراچی:(اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ایم کیوایم کے 38 کارکنوں کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کرلیا جب کہ کارکنان نے پولیس وین میں بیٹھنے کے دوران ’’پاکستان زندہ باد اور’’ڈی جی رینجرز سندھ‘‘ زندہ باد کے نعرے لگائے۔ ایم کیو ایم قائد کی جانب سے پاکستان مخالف تقریر اور اس […]

  • کراچی اورحیدرآباد میں قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی تصاویرہٹادی گئیں

    کراچی:(اے پی پی) قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد شہر قائد سمیت سندھ بھر میں ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کئے جانے کے بعد اب متحدہ کے قائد کی تصاویر بھی نہ صرف نائن زیرو بلکہ شہر سمیت حیدرآباد سے بھی ہٹادی گئی ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد […]

  • بلاول بھٹو کی جانب سےنومنتخب میئرز، ڈپٹی میئرز، کومبارکباد

    اسلام آباد : (اے پی پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب میئرز، ڈپٹی میئرز، چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں کو مبارکباد دی ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ وہ لوگوں کو تمام شہری سہولیات ان کی […]