خبرنامہ سندھ

وسیم اختر کومزید مشکل سے بچانے کے لیے ٹوکا،ارشد وہرا

  • کل پریس کانفرنس:(اے پی پی) کل پریس کانفرنس کے دوران کراچی کے نو منتخب ڈپٹی مئیر ارشد وہرا کے پاس کس کا فون آیا تھا؟کراچی کے مئیر وسیم اختر جیل میں رہ کر کیسے امور چلائیں گے؟کراچی کےاہم مسائل کیا ہیں ؟کراچی کےنائب مئیر ارشد وہرا نے سب بتا دیا۔ کراچی کے نو منتخب ڈپٹی […]

  • کراچی کےعوام اورسیکورٹی اداروں نےخوف توڑدیا، وزیراعلیٰ سندھ

    وزیراعلیٰ سندھ:(اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی کے عوام اور سیکورٹی اداروں نے خوف توڑ دیا،22 اگست کو پیش آئے واقعے کے بعد لگتا تھا کہ اگلے دن بہت کچھ ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کا میئر جیل میں ہو یہ […]

  • بیرسٹرارسلان شیخ کو پاکستان کا سب سےنوعمرمیئرکا اعزازحاصل

    کراچی:(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ بلا مقابلہ میئر منتخب ہوگئے ہیں۔ سکھر سے شیخ فیملی سیاست میں نمایاں مقام رکھتی ہے اور سکھر کے عوام کی محبت اور وفاداریوں کی بدولت اسی خاندان کے پاس ہی مسلسل سکھر کی میئر شپ رہی ہے ۔ بیرسٹر ارسلان شیخ […]

  • سابق وزیراطلاعات سندھ کی درخواست ضمانت مسترد

    کراچی:(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن کی درخواست ضمانت عدم پیروی کی بنا پر خارج کردی۔ شرجیل انعام میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت کی درخواست دائرکی تھی، جس میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ وہ ملک میں آکر کیسزکا سامنا کرنا چاہتے ہیں. اس لئے عدالت ان […]

  • ایم کیو ایم کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، دوخواتین گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں ایم کیو ایم کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ نجی ٹی وی چینل پر حملے میں ملوث دو خواتین پکڑی گئیں جبکہ متحدہ لندن سیکریٹریٹ کے عسکری ونگ کے دو ملزم گرفتار کر لیے گئے ۔ رات گئے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کے یونٹ سیکٹر آفسیز اور […]

  • جرائم پیشہ افراد کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں: ستار

    کراچی: (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ فاروق ستار بولے ان کی وضاحت کے بعد لندن سے بھی پریس ریلیز آ گئی اب کوئی ابہام باقی نہیں۔ ان کا کہنا تھا جرائم پیشہ افراد کا کبھی متحدہ سے تعلق تھا نہ ہے اور نہ ہو گا۔ […]