خبرنامہ سندھ

پولیس کا ڈاکٹرعامرلیاقت کوتحویل میں لینےکا فیصلہ

  • کراچی: (اے پی پی) ڈاکٹر عامر لیاقت کو ضلع ملیر پولیس نے تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق عامر لیاقت کو تحویل میں لینے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ عامر لیاقت 3 مقدمات میں سہولت کاری کے طور پر نامزد ہیں۔ ایس ایس […]

  • سندھ کےبیشتراضلاع میں پیپلزپارٹی کا کلین سویپ

    کراچی: (آئی این پی) سندھ میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے الیکشن ہوئے۔ کئی اضلاع میں امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ ہر جگہ پیپلز پارٹی کے امیدوار میدان مار گئے۔ کراچی ضلع کونسل میں پیپلز پارٹی کے سلمان مراد چیئرمین منتخب ہوئے۔ کل 55 ووٹ میں سے انہوں نے 40 ووٹ حاصل کئے۔ بدین میں […]

  • ایم کیو ایم کے نامزد امیدوار وسیم اختر میئرمنتخب

    کراچی (اے پی پی) ایم کیو ایم کے نامزد امیدوار وسیم اختر میئر اور ارشد وہرہ ڈپٹی میئر کی نشستوں پر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پولنگ میں 308 میں 294 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے ایم کیو ایم کے نامزد امیدوار برائے میئر وسیم اختر نے 198 سے زائد ووٹ حاصل کرکے کامیابی سمیٹ لی […]

  • (ن) لیگ کا تحریک انصاف پرغداری کا الزام

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کی مخالف سیاسی جماعتوں کے اتحاد “کراچی اتحاد” میں پھوٹ پڑ گئی اور مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو غدار قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل اولڈ کے ایم سی بلڈنگ میں پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ اس دوران چیئرمین کے لئے مسلم لیگ […]

  • ایم کیوایم پرپابندی عائد کی گئی توسندھ حکومت ساتھ دیگی: قائم علی

    سکھر: (اے پی پی) سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ الطاف حسین کے ماضی میں بھی کئی غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی بیانات آتے رہے ہیں اور اس مرتبہ تو انتہائی خطرناک بیان ہے جس کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے […]

  • ایم کیو ایم کے کارکن دھمکیاں دے رہے ہیں، ارم عظیم

    کراچی:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کی مستعفی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ انہیں امریکا میں مقیم ایم کیو ایم کے کارکن دھمکیاں دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارم عظیم فاروقی نے ٹوئٹ کیا، جس میں انکا کہنا تھا کہ امریکا میں مقیم ایم کیو […]