خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم کےاظہاراحمد خان ضلع غربی کےچیئرمین منتخب

  • کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم کے اظہار احمد خان 36 ووٹ لے کر ضلع غربی کے چیئرمین منتخب ہوگئے جبکہ پانچ جماعتی اتحاد نے نتائج مسترد کردیے ہیں۔ سندھ بھر میں ہونے والے چیئرمین ، وائس چیئرمین ، میئر و ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ کراچی کے […]

  • جیل سےکراچی چلانےکا ریکارڈ بھی بنا کردکھائیں گے: ستار

    کراچی: (اے پی پی) ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے متحدہ مشکل سیاسی دور سے گذر رہی ہے اس کا مقابلہ کریں گے ۔ فاروق ستار نے کہا کہ ہم مفادات کی سیاست نہیں کرتے ، مشکل حالات میں سیاسی یکجہتی کو نظریاتی لوگ ہی قائم رکھ سکتے ہیں ۔ رہنما ایم […]

  • پارٹی کےمکمل اختیارات رابطہ کمیٹی کےسپرد کرتا ہوں: الطاف

    لندن: (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ فاروق ستار اور دیگر رہنماؤں نے اپنی تقریر میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے میں ان کا احترام کرتے ہوئے تنظیم سازی، فیصلہ سازی اور پالیسی سازی کے مکمل اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کرتا […]

  • ڈاکٹرعامرلیاقت سےگلےشکوے دورکریں گے: اظہار الحسن

    کراچی: (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے آج ہی ملاقات کرکے ان کے گلے شکوے دور کریں گے ۔ ایم کیو ایم کے دفاتر جلد کھل جائیں گے جبکہ وسیم اختر کے پاس […]

  • سانحہ بارہ مئی،وسیم اختر باقاعدہ ملزم نامزد

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں پولیس نے سانحہ بارہ مئی کے حوالے سے عبوری چالان خصوصی عدالت میں پیش کردیا، ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر کو باقاعدہ ملزم بھی نامزد کیا گیا ہے، چالان میں چھپن افراد کے نام شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سانحہ بارہ مئی کیس میں […]

  • ایم کیو ایم پاکستان کی کمان ڈاکٹرفاروق ستار نے سنبھال لی

    کراچی:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کمان ڈاکٹرفاروق ستار نے سنبھال لی، کہتے ہیں کہ اب فیصلے لندن سے نہیں بلکہ پاکستان سے کئے جائیں گے، ایم کیوایم تشدد، بغاوت یا ملک دشمن پالیسی پر عمل نہیں کرتی، متحدہ کا مقصد صرف قیام امن کیلئے کوششیں کرنا ہے- متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور […]