خبرنامہ سندھ

شرپسندوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے: وزیراعلیٰ سندھ

  • کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شرپسندوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے ‘ کراچی شہر میں پولیس کے گشت کو ہر صورت جاری رکھا جائے‘ وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ پولیس شہریوں کی شکایات سنے اور ان کے مسائل کو حل کرے‘ تھانہ کلچر ہر صورت […]

  • کراچی :میئراورڈپٹی میئرکےانتخاب کےلیےووٹنگ شروع

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں :میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ۔ میئر کراچی کیلئے متحدہ کے وسیم اختر سمیت چار امیدوار میدان میں ہیں ۔ سندھ بھر میں میئر، ڈپٹی میئر، لوکل کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا بھی انتخاب ہو گا ۔ ایم کیو ایم […]

  • ڈی جی رینجرز کا نائن زیرو اور جناح گراؤنڈ کا دورہ

    کراچی: (اے پی پی) پی آئی بی کالونی میں قائم متحدہ قومی موومنٹ کے عارضی دفتر گھانچی ہال میں رینجرز نے پوچھ گچھ کی۔ دفتر میں موجود ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان، فاروق ستار سمیت الیکشن کی تیاری میں مصروف مئیر اور ڈپٹی مئیرز کے امیدواروں کی تلاشی بھی لی گئی جبکہ ایم […]

  • ملیرپولیس کا ایم کیوایم کے3 رہنماؤں کوحراست میں لینےکا فیصلہ

    کراچی: (آئی این پی) ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق ضلع ملیر پولیس نے متحدہ قومی موومںٹ کے تین رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنور نوید جمیل، شاہد پاشاہ اور قمر منصور ضلع ملیر پولیس کو 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ہیں۔ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے […]

  • ڈاکٹرعامرلیاقت نےایم کیوایم چھوڑنےکا اعلان کردیا

    کراچی: (آئی این پی) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ میرے لئے پاکستان بہت کچھ ہے۔ ایم کیو ایم میں جس طرح کی سیاست ہو رہی ہے، وہ میرے مزاج کے مطابق نہیں ہے۔ میں بار بار پاکستان مردہ باد کے نعرے نہیں سن سکتا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ نہ صرف […]

  • متحدہ قائد اوردیگرقیادت کیخلاف کراچی میں دوسرامقدمہ درج

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے علاقے ملیر سٹی تھانے کی حدود میں شہری وحید مراد نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد کی ملک دشمنی پر مبنی تقریر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرائی تھی۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق شہری کی درخواست پر تھانہ ملیر سٹی […]