خبرنامہ سندھ

متحدہ کےقائد پارٹی کےبانی ہیں اورقائد ہی رہیں گے: واسع جلیل

  • لندن: (اے پی پی) ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ایم کیو ایم پاکستان میں رجسٹرڈ ہے اور تکنیکی طور پر فاروق ستار اس کے سربراہ ہیں۔ ندیم نصرت ایم کیو ایم کے کنوینر ہیں اور رہیں گے۔ ایم کیو ایم […]

  • نائن زیرو کی دیوار پر پاکستان زندہ باد کا پوسٹرچسپاں

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم میں تبدیلی آتے ہی نائن زیرو پر بھی تبدیلی آ گئی۔ ایک صاحب چپکے سے آئے ایم کیو ایم کے مرکز کی دیوار پر پاکستان زندہ باد کا پوسٹر چپکایا۔ زور سے نعرہ لگایا اور یہ جا وہ جا ۔ نائن زیرو پر موجود افراد پوچھتے رہ گئے۔ […]

  • متحدہ قائد ہی پارٹی چلاتےہیں اورآئندہ بھی چلائیں گے: مصطفیٰ

    کراچی: (اے پی پی) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ کراچی میں چوکیدار ہی چور ہے۔ متحدہ قائد ہی ساری پارٹی چلاتے ہیں اور آئندہ بھی چلائیں گے۔ سمجھ نہیں آتی کہ ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنی پریس کانفرنس میں کیا […]

  • ایم کیوایم پاکستان کا الطاف حسین سے لاتعلقی کا اعلان

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار پارٹی قائد سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جماعت ہے اور یہیں سے چلائی جانی چاہیئے جب کہ کل جو باتیں ہوئیں وہ کسی صورت نہیں ہونی چاہیئیں تھیں اس لئے پاکستان مخالف بیان کی مذمت […]

  • رینجرزنےڈاکٹرعامر لیاقت کوتحویل سے رہا کردیا

    کراچی:(اے پی پی) رینجرز نے ڈاکٹرعامر لیاقت کو رہا کردیا گیا جبکہ ایم کیو ایم رہنما قمر منصور ، شاہد پاشا اور کنور نوید جمیل کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ رینجرز نے ایم کیوا ایم کے رہنما ڈاکٹرعامر لیاقت کو رہا کردیا گیا، انھیں گزشتہ روز انکے آفس سے […]

  • جو بات کل نہیں کرسکا آج کہوں گا ،فاروق ستار

    متحدہ قومی موومنٹ:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بہت پراعتماد اور آپ کی دعا کا خواست گار ہوں،جو بات کل نہیں کرسکا آج کہوں گا ۔ فاروق ستار نے کہا کہ جو بات بھی کروں گا پریس کانفرنس میں کروں گا ،آج بھی اسی عزم کا […]