خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم پرپابندی کا فیصلہ قانون کےمطابق کیا جائےگا، چانڈیو

  • کراچی:(آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی ہوچکی لیکن پابندی کا فیصلہ قانون کے مطابق کیا جائے گا۔ صوبائی مشیراطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات […]

  • سندھ پولیس؛ فنڈز میں ایک ارب 20 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

    کراچی: (آئی این پی) نیب سندھ نے پولیس کے فنڈز میں 1 ارب 20 کروڑ روپے کی کرپشن کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی کر دی ۔ نیب سندھ نے سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے خلاف پولیس […]

  • بیرسٹرسیف کافاروق ستارکوالطاف حسین کےبیان سےلاتعلقی کا مشورہ

    اسلام آباد (اے پی پی) ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر سیف نے ڈاکٹر فاروق ستار کو الطاف حسین کے بیان سے اظہار لاتعلقی کرنے کا مشورہ دے دیا ہے- ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر سیف نے پارلیمنٹ ہاو¿س آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ڈاکٹر فاروق […]

  • وزیراعلیٰ سےکورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکی ملاقات

    کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال‘ میڈیا ہاؤسز کی سکیورٹی سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی‘ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ امن کی بحالی کیلئے رینجرز ‘ پولیس کی قربانیاں قابل […]

  • فاروق ستار سمیت ایم کیو ایم کے دوسینئر رہنما رہا

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بدنظمی کے بعد حراست میں لئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے2 سینئر ترین رہنماﺅں کو رہا کردیا گیا۔ گزشتہ روز متحدہ کے قائد کے پاکستان مخالف بیان کے بعدایم کیو ایم کے کارکنوں نے مشتعل ہو کر ٹی وی چینلز پر حملہ ،دکانوں پر پتھراﺅکیا […]

  • ایم کیوایم رہنماؤں کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے پیغامات

    کراچی (آئی این پی)قائد ایم کیو ایم کی ملک دشمن تقریرکے بعد ایم کیوایم کے رہنماوں نے ایک ایک کرکے پاکستان زندہ باد کیپیغامات جاری کرنا شروع کردیے ہیں۔ایم کیوایم کے رہنمابابرغوری نے سوشل میڈیا پرپیغام میں کہاہے کہ پاکستان زندہ باد۔فیصل سبزواری نے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان زندہ باد، جبکہ طاہرمشہدی کہتے ہیں […]