خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم کےمرکزسےملک مخالف لٹریچراور اسلحہ برآمد ہوا،سیکٹرکمانڈر

  • کراچی:(آئی این پی) رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کو سیل کر دیا گیا ہے، رینجرز کے سیکٹر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز سے ملک مخالف لٹریچر اور اسلحہ برآمد ہوا۔ ملک مخالف نعروں اور اے آروائی نیوز، سماء سمیت دیگر میڈیا ہاؤسز پر ایم کیوایم کے […]

  • قائدایم کیو ایم کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    متحدہ قومی موومنٹ:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد پر غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے مطابق غداری کامقدمہ آرٹلری میدان تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ نے جیو نیوز کو بتایا کہ ایم کیو ایم کے خلاف اے آروائی کےدفترپرحملہ،جلاؤگھیراؤ،پولیس پرپتھراؤکامقدمہ بھی درج […]

  • رینجرزہیڈ کوارٹرزآنےکا اعلان کرنےوالوں کو دیکھ لیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی:(اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا چینلز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا جو دہشت گردوں کا منصوبہ تھا جب کہ رینجرز ہیڈ کوارٹرز آنے کا اعلان کرنے والوں کو دیکھ لیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے […]

  • پاکستان مردہ باد کے نعرے قبول نہیں، چانڈیو

    کراچی:(آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہےکہ پاکستان کی سرزمین پر پاکستان مردہ باد کے نعرے قبول نہیں اور اس طرح کے سنگین مسائل پر صبر نہیں کیا جاسکتا۔ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر آج پاکستان مردہ باد کے نعرے لگے جو خطرناک اور ناقابل […]

  • کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروبار زندگی معمول پر

    کراچی (آئی این پی) کراچی سمیت سندھ بھرمیں دن کا آغازمعمول کے مطابق ہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے ، تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کام جاری ہے ، دکانیں،ہوٹل اورپٹرول پمپ بھی کھل گئے ۔ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے تمام مرکزی دفاتر سیل ہونے کے بعد پی ایس […]

  • ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو سیل

    کراچی (آئی این پی) متحدہ قائد کے پاکستان مخالف بیانات کے بعد کراچی میں رینجرز نے آپریشن کیا۔ سیکٹر کمانڈر سچل رینجرز بریگیڈر خرم کا کہنا ہے کہ رینجرز کے آپریشن کے دوران نائن زیرو، خورشید میموریل سیکٹریٹریٹ، ایم پی اے ہاسٹل اور میڈیا سیل کو سیل کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ […]