خبرنامہ سندھ

کراچی میں متحدہ کے گرد گھیرا تنگ، رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ

  • کراچی: (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن نجی ٹی وی اے آر وائی پر حملہ کے بعد اپنا موقف پیش کرنے کیلئے کراچی پریس کلب پہنچے تھے۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ تاہم رینجرز کی بھاری […]

  • ارم عظیم فاروقی نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کردیا

    کراچی: (آئی این پی) ارم عظیم فاروقی نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے لیے پاکستان مردہ باد نہیں، زندہ باد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ میں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ دو […]

  • متحدہ قائد کراچی کی خراب صورتحال کے ذمہ دار ہیں: مصطفٰی کمال

    کراچی: (آئی این پی) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفٰی کمال نے کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے نجی ٹی وی کے دفتر پر حملے کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا قائد ایم کیو ایم نے قومی اداروں کے خلاف بیانات دیئے۔ اب تک جو کہا ایم کیو […]

  • ایم کیو ایم کارکنوں نے نجی ٹی وی پر دھاوا،ایک شخص جاں بحق

    کراچی: (اے پی پی) آج پاکستان میں میڈیا کیلئے سیاہ ترین دن ہے۔ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مشتعل افراد نے نجی چینل کے دفتر پر دھاوا بول کر ملازمین کو یرغمال بنا لیا۔ مظاہرین نے دفتر میں داخل ہو کر شیشے، کیمرے اور لیپ ٹاپس سمیت قیمتی سامان توڑ ڈالا۔ […]

  • قائد ایم کیوایم نےبھوک ہڑتال ختم کرنےکی ہدایت کردی

    کراچی:(اے پی پی) قائد ایم کیو ایم نے بھوک ہرتالی کیمپ میں بیٹھے رہنماؤں اورکارکنان سے خطاب کرتے ہوئے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ اپنے خطاب میں قائد ایم کیو ایم نے کنور نوید جمیل سے وزیر اعلیٰ سندھ سے ہونے والی ملاقات اور ڈاکٹر فاروق ستار سے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید […]

  • الطاف حسین نے فاروق ستارکوایم کیوایم کا سربراہ مقررکردیا

    کراچی: (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑ کر ڈاکٹر فاروق ستار کو نیا قائد نامزد کردیا- ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات […]