خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی ایم کیوایم رہنماؤں کوتحفظات دورکرنےکی یقین دہانی

  • کراچی:(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم کو تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے خواجہ اظہارالحسن اور کنور نوید جمیل کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے متحدہ رہنماؤں […]

  • وزیراعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے4رکنی وفد کی ملاقات

    کراچی:(اے پی پی) کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے4 رکنی وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفد نے ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں کے بارے میں آگاہ کیا ۔ پریس کلب کے باہر متحدہ کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے ۔ وفد میں خواجہ اظہارالحسن،سیدسرداراحمد،کنورنویدجمیل،محمد حسین شامل ہیں،وزیر اعلیٰ کی ٹیم میں […]

  • اب بھی نوجوانوں سے بہتر کام کررہا ہوں، قائم علی شاہ

    لاڑکانہ:(اے پی پی) سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی نوجوانوں سے زیادہ بہتر کام کرتے ہیں اس لئے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں۔ قائم علی شاہ نے کہا کہ وہ 50 سال سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن ہیں اور اسی کی حیثیت سے کام […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا انتظامیہ کو 8 سے 10 روزکا الٹی میٹم

    کراچی: (آئی این پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کو کچرے سے صاف کرنے کے لئے ایک اور الٹی میٹم دے دیا ، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ آئندہ 8 سے 10 دن میں انہیں صاف ستھرا کراچی چاہئے ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں […]

  • ایم کیوایم کی علامتی بھوک ہڑتال

    واشنگٹن: (اے پی پی) ایم کیو ایم نے پاکستان میں مہاجروں کے خلاف جاری انتقامی کارروائیوں اور کراچی میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھے کارکنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن میں ایم کیو ایم کے حق […]

  • سندھ کابینہ کا حجم 18ویں آئینی ترمیم سے متصادم

    کراچی:(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے اتوار کو ملیر سے منتخب پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ساجد جوکھیو کوصوبائی وزیر مقرر کرنے کے اعلان کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ سندھ کابینہ میں تیسرے مرحلے میں بھی توسیع کی جائے گی۔ سندھ کابینہ کی موجودہ تعداد ہی آئین […]