خبرنامہ سندھ

کراچی:گرفتارافراد کا 12 مئی میں 4 افراد کےقتل کا اعتراف

  • کراچی: (آئی این پی) گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کاشف نے جے آئی ٹی کے سامنے سنسنی خیز انکشافات کر دیئے۔ وڈیو بیان کے مطابق ملزم نے 12 مئی کو بلوچ کالونی اور ایف ٹی سی پل سے فائرنگ کی جس میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملزم نے 2008 میں سٹی کورٹ کے […]

  • بچوں کے اغوا کی افواہیں پنجاب سے پھیلائی جا رہی ہیں، چانڈیو

    کراچی:(آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ کراچی میں بچوں کے اغوا کی افواہیں پنجاب سے پھیلائی جا رہی ہیں۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران مولا بخش چاڈیو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہ ہونا وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، جہاں […]

  • کراچی کی ایک شخصیت جلد پی پی میں شامل ہوجائیگی،منظوروسان

    وزیر صنعت سندھ:(اے پی پی) وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ غوث علی شاہ کیلئے پیپلز پارٹی کے سوا کوئی اور جگہ نہیں ،جلد ہی کراچی کی ایک شخصیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرے گی ۔ میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ سانگھڑاور ٹھٹھ سے بھی کئی شخصیات […]

  • متحدہ رہنماؤں کی بھوک ہڑتال آج چوتھے روز بھی جاری

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگرحکومت نے مطالبات پرکان نہ دھرے تو اسمبلیوں اورسینٹ سے استعفوں پرغورکرسکتے ہیں۔ متحدہ رہنماؤں اور کارکنوں کی بھوک ہڑتال آج چوتھے روز بھی جاری ہے،کئی کی حالت غیرہونے کے باوجود کارکنان کی بڑی تعداد بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہے۔ متحدہ رہنما خوش بخت شجاعت […]

  • سندھ کابینہ نےمدارس کی رجسٹریشن کےبل کی منظوری دیدی

    کراچی: (اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مدارس کی رجسٹریشن کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔اجلاس میں سوشل ویلفیئر و ٹرانسپرنسی سمیت دیگر مسودات قانون کی بھی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس صبح 10بجے شروع […]

  • نجی اسکولوں کو سیکورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کے نجی اسکولوں کے لیے سیکورٹی کا نیا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے،جو 16نکات پر مشتمل ہیں۔ ڈائریکٹراسکول منصوب صدیقی نے نجی اسکولوں کے لئے سیکورٹی ہدایت نامہ جاری کردیا ہے، نجی اسکولوں کو ہدایت نامے میں 16 نکات دیئے گئے ہیں،جن میں بتایا گیا ہے اسکول میں داخلے کے […]