کراچی میں رینجرز کی کارروائی‘ 3 افراد گرفتار کراچی:(ملت آن لائن) شہرقائد کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرزنے گارڈن، سرجانی اوربلدیہ کےعلاقوں میں چھاپہ مار کر ایم کیوایم لند ن کا واٹرٹینک اور کچرا کنڈیوں میں چھپایاگیا […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں رینجرز کی کارروائی‘ 3 افراد گرفتار
-
نقیب اللہ قتل: 16 پولیس اہلکاروں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش
نقیب اللہ قتل: 16 پولیس اہلکاروں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کراچی:(ملت آن لائن) نقیب اللہ جعلی مقابلہ کیس میں 16 پولیس اہلکاروں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔ سفارش ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی جانب سے سیکریٹری داخلہ کوکی گئی۔ اس حوالے سے […]
-
کراچی : چیئرمین نادرا کا مختلف نادرا میگا سینٹرزکا دورہ‘ شہریوں کی شکایات سنیں
کراچی : چیئرمین نادرا کا مختلف نادرا میگا سینٹرزکا دورہ‘ شہریوں کی شکایات سنیں کراچی :(ملت آن لائن) چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) عثمان یوسف مبین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا شہری کسی بھی سینٹر سے شناختی کارڈ بنوا سکتا ہے۔ چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین نے کراچی کے مختلف نادرا سینٹرز […]
-
صوبے بھر میں سیکورٹی اقدامات مزید سخت کئے جائیں، آئی جی سندھ
صوبے بھر میں سیکورٹی اقدامات مزید سخت کئے جائیں، آئی جی سندھ کراچی(ملت آن لائن) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پشاور میں رنگ روڈ پرمبینہ دھماکا کے تناظر میں صوبائی سطح پر مجموعی سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے احکامات تمام ڈی آئی جیز کو جاری کردیئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ باالخصوص […]
-
نقیب قتل کیس: مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے اشتہاری مہم شروع
نقیب قتل کیس: مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے اشتہاری مہم شروع کراچی:(ملت آن لائن) پولیس نے نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد 16 مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اشتہاری مہم شروع کردی۔ کیس میں مفرور 16 ملزمان کی گرفتاری کے لیے اشتہاری مہم شروع کردی گئی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سوشل […]
-
سندھ حکومت کا پی ایس ایل فائنل کیلئے فری ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان
سندھ حکومت کا پی ایس ایل فائنل کیلئے فری ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کراچی:(ملت آن لائن) پی ایس ایل فائنل کیلئے سندھ حکومت نے شہریوں کیلئے فری ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے اےآروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ […]