خبرنامہ سندھ

کراچی کے مسائل کہاں حل کروں گا، فیصلہ وقت کرے گا: وسیم اختر

  • کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم کے نامزد مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل جیل میں حل کروں گا یا باہر ، فیصلہ وقت کرے گا، ایم کیو ایم نے بھوک ہڑتال میرے لئے نہیں کی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت سے […]

  • گرین لائن جدید دورکےتقاضوں سے ہم آہنگ ایک تاریخی منصوبہ

    گورنرسندھ :(اے پی پی) گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ آرام دہ سفری سہولیات کے لئے ماس ٹرانزٹ پروگرام پر عملدرآمد نا گزیر ہے اور گرین لائن جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے یومیہ لاکھوں افراد کو آرام دہ سفری سہولیات حاصل ہو نگی […]

  • شاہ فیصل کالونی؛ خالی گھرسےبھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

    شاہ فیصل کالونی:(آئی این پی) شاہ فیصل کالونی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرکے خالی گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ قانون نافذکرنیوالےادارے کے اہلکاروں نے شاہ فیصل کالونی میں ایک خالی مکان میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ایل ایم جی،ایس ایم جی ، میگزین اور 200 سےزائدگولیاں برآمد […]

  • وزیراعظم نے دورہ کراچی میں متحدہ کے تحفظات کا نوٹس نہیں لیا

    کراچی:(آئی این پی) وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے تحفظات کا نوٹس نہیں لیا اور نہ ہی کراچی کے دورے پرآئے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے دورہ کراچی میں متحدہ کے تحفظات کا نوٹس نہیں لیا، جس پر متحدہ کی قیادت نے […]

  • حکومت ایک جھٹکا برداشت نہ کر سکے گی: چانڈیو

    حیدرآباد: (اے پی پی) پی پی کے مقامی رہنماء کی رہائشگاہ پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں اور کارکنان کی پی پی میں شمولیت کی ایک تقریب سے خطاب اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے، حکومت اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر […]

  • کیماڑی؛ رینجرزکا چھاپہ، متحدہ عسکری ونگ کے 2 کارندے گرفتار

    کراچی: (اے پی پی) کیماڑی میں رینجرز نے کارروائی کر کے متحدہ قومی موومنٹ کے عسکری ونگ کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگرد صمد اقبال اور سید مرتاز کے قبضے سے 2 دستی بم، ایک ایل ایم جی، 4 ایس ایم جیز، ایک 22 بور رائفل، 2 تیس […]