خبرنامہ سندھ

سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

  • کراچی: (آئی این پی) 12 مئی 2007ء کے سانحے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سانحے میں ملوث تمام افراد کی فہرست بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق اب تک 47 افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے جبکہ سانحے کی […]

  • بچوں کے اغوا کی خبروں میں صداقت نہیں، سی پی ایل سی

    کراچی: (آئی این پی) سی پی ایل سی نے کراچی میں بچوں کے اغوا سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو سختی سے مسترد کیا ۔ سی پی ایل سی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رواں سال 6بچوں کے واقعات رپورٹ ہوئے جن میں سے 5 کو بازیاب کرالیا گیا ۔ ترجمان سی […]

  • کراچی:اورنگی ٹاؤن میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 30 افراد زیرحراست

    کراچی: (آئی این پی) اورنگی ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا۔ کومبنگ آپریشن میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور تیس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پاکستان بازار تھانے منتقل کر دیا گیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن علی آصف کا کہنا ہے کہ […]

  • فنکشنل لیگ کےجنرل سیکریٹری امتیازشیخ پیپلزپارٹی میں شامل

    کراچی: (آئی این پی) فنکشنل لیگ کے ٹکٹ پر منتخب رکن سندھ اسمبلی اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے معاون خصوصی امتیاز شیخ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان لندن میں پارٹی چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد کیا۔ اس موقع پر امتیاز شیخ کی آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور […]

  • متحدہ کی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم کی اپنے کارکنان کی گرفتاری اور دفاتر پر چھاپوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اظہار یکجحتی کے لئے کیمپ کا دورہ کیا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو […]

  • آئندہ عام

    ”چھوٹے سائیں“ ایک قدم اور آگے،مجھے خط لکھ کرمسائل بتاسکتے ہیں

    حیدرآباد:(آئی این پی) سندھ کے نئے وزیراعلی مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں جس کو بھی کوئی مسئلہ ہے وہ وزیراعلیٰ ہاوس کے پتے پر انہیں خط لکھ دے، وہ خط پڑھ لیں گے ان کے پاس کوئی فائل زیر التوا نہیں ہے۔حیدرآباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]