خبرنامہ سندھ

سندھ ہائی کورٹ، انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت سننےسےانکار

  • کراچی (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالرسول میمن نے انیس قائم خانی اور رؤف صدیقی کی درخواست ضمانت سننے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی اور ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اپنی درخواست ضمانت کی سماعت کے لئے […]

  • ایم کیو ایم نےتادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ لگا لیا

    کراچی: (آئی این پی) دفاتر پر چھاپوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایم کیو ایم سراپا احتجاج ہے۔ ایم کیو ایم نے کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا ہے۔ اسلم آفریدی، ذاکر قریشی، یوشف شہوانی اور اسد اللہ سمیت کئی اہم رہنماء اور کارکنان کیمپ میں موجود ہیں۔ […]

  • نائن زیروسےملنےوالا اسلحہ دہشتگردی میں استعمال ہونا تھا ،رینجرزوکیل

    سندھ ہائیکورٹ:(اے پی پی) سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت پر رینجرز کے وکیل نے کہا ہے کہ نائن زیرو سے ملنے والا اسلحہ دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال ہوتاتھا، عامر خان نے سیکیورٹی انچارج ہونے کااعتراف کیا، ضمانت خارج کرکے جیل بھیجا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ نے رہنما […]

  • آئندہ عام

    صوبہ سے دہشت گردی اورکرپش کا خاتمہ ا کی اولی ترجیح ہے؛ مراد علی

    حیدرآباد:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ س دھ سید مراد علی شاہ ے کہا ہے کہ ا کی پہلی ترجیح صوبہ سے دہشت گردی اور کرپش کا خاتمہ ہے، عوام کی ام گوں پر پورا اتر ے کی ہر ممک کوشش کریں گا۔ یہ بات ا ہوں ے جام شور و میں استقبالی ہجوم سے خطاب […]

  • گلستان جوہر؛ ایم کیو ایم کےسیکٹرآفس پر چھاپہ، 6 کارکن گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے چھاپہ مار کر چھ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جس میں ایم کیو ایم کے سیکٹر ممبر اور دیگر ذمہ داران شامل ہیں۔ چھاپے کے خلاف ایم کیو ایم کے رہنمائوں اور کارکنوں نے […]

  • مسلح ملزمان ڈیڑھ کروڑ روپے کے قربانی کے جانورلےاُڑے

    کراچی: (آئی این پی) قربانی کے جانور عید الالضحیٰ سے قبل ہی قربان ہونا شروع ہو گئے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں باڑے سے بیس مسلح ملزمان ڈیڑھ کروڑ روپے کے 15جانور لے اُڑے۔ باڑے کے مالک طیب کا کہنا ہے کہ اس نے واقعے کا مقدمہ درج کرا دیا ہے لیکن پولیس ملزمان کی گرفتاری […]