خبرنامہ سندھ

بلاول پاکستان کا مقدر ہیں: چانڈیو

  • حیدر آباد: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف، فنکشنل مسلم لیگ اور آل پاکستان مسلم لیگ کے پچاس سے زائد رہنماؤں اور کارکنان کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے اعلان کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ چودھری نثار کو آہستہ آہستہ پیچھے کیا جائے گا کیونکہ حکومت اور […]

  • منظوروسان کا فنکشنل لیگ کو پیپلز پارٹی میں ضم ہونےکا مشورہ

    کراچی: (آئی این پی) سندھ کے وزیر صنعت منظور وسان نے پیر پگارا کو مشور دیا ہے کہ فنکشنل لیگ کو پیپلز پارٹی میں ضم کر دیں ، جدید سیاست میں ان کی پارٹی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ سندھ کے وزیر صنعت منظور وسان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ کو مشورہ دیا […]

  • گلشن اقبال کراچی سے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں پولیس کے اسپیشل انیوسٹیگیشن یونٹ اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ کراچی میں ایس ایس پی ایس آئی فاروق اعوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی یو نے حساس ادارے کے […]

  • مولا بخش چانڈیو کا محکمہ اطلاعات کے مختلف شعبہ جات کا اچانک دورہ

    کراچی :(اے پی پی) صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے منگل کی صبح محکمہ اطلاعات کے مختلف شعبہ جات کا اچانک دورہ کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی مشیر اطلاعات نے مختلف شعبہ جات کے دورے کے موقع پر حاضری رجسٹر چیک کئے اور افسران و دیگر ملازمین سے فرداً فرداً ملاقات کی۔ […]

  • وزیراعلیٰ سندھ دریائےسندھ پر7 ارب کی لاگت سے پل بنانےکا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاکہ کندھ کوٹ کو گھوٹکی سے ملانے کیلیے دریائے سندھ پرپل تعمیرکرنے کافیصلہ کیاگیاہے، یہ منصو بہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ہوگا اوراس پرکام کا آغاز نومبر 2016 سے ہوگا۔ وہ پیرکونیوسندھ سیکریٹریٹ میں روڈ سیکٹر سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس میں […]

  • آئی جی سندھ ناقص کارکردگی پر پولیس کے اعلیٰ افسران پر برس پڑے

    کراچی:(اے پی پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ناقص کارکردگی پر پولیس کے اعلیٰ افسران کو جھاڑ پلاتے ہوئے کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ آئی جی سندھ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اے ڈی خواجہ نے ڈی آئی جی سمیت تمام ایس ایس پیز پر برہمی کا […]