خبرنامہ سندھ

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

  • کراچی: (اے پی پی) سپرہائی وے فقیرہ گوٹھ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ لسبیلہ پل کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاہمت پر فائرنگ سے یاور نامی شخص زخمی ہوا۔ دوسری جانب نیو کراچی […]

  • نیب نےکرپٹ افسروں سے وصول ہونیوالی رقم سندھ حکومت کےحوالےکردی

    کراچی: (آئی این پی) سندھ میں کرپشن کا اعتراف کرنے والے تمام افسران نہ صرف اہم عہدوں پر فائز ہیں بلکہ محکمہ بلدیات نے تو رضاکارانہ طور پر رقوم واپس کرنے والے چار افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دیکر بیڈ گورننس کا نیا ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے۔ نیب نے رضاکارانہ طور پر […]

  • کراچی،رینجرز کی کارروائی، جعلی شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے والا گروہ گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) رینجرز نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا،چار رکنی گروہ افغان،بنگالی،برمی باشندوں کو جعلی پاسپورٹ بنا کر دیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو رینجر نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا،چار رکنی […]

  • ممتازبھٹو نےمسلم لیگ (ن) سےعلیحدگی کا اعلان کردیا

    لاڑکانہ:(اے پی پی) سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ ممتاز بھٹو کے ترجمان ابراہیم ابڑو کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ نے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت سے اختلافات کے بعد پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے حکمران پارٹی سے اپنی جماعت […]

  • لاپتا افراد کی عدم بازیابی پرسندھ ہائی کورٹ کا اظہارتشویش

    سندھ ہائیکورٹ :(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے حکومت سندھ اور دیگر فریقین سے 19ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ٹھوس اور نتیجہ خیز اقدامات کیے جائیں۔ لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت پر سندھ […]

  • ناقص میٹریل استعمال کرنے والی کمپنیوں کوبلیک لسٹ کردیاجائےگا: وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی: (آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں کوتاہی اور ناقص میٹریل استعمال کرنے والی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا ، اجلاس میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے لئے ایک ہزار ڈاکٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ […]