خبرنامہ سندھ

دشمن چاہتا ہے کہ ہم ملک سے بد دل ہو جائیں: مصطفیٰ کمال

  • کوئٹہ (آئی این پی) پاک سر زمین کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستانی پرچم اٹھانے پر دشمن ناراض ہیں وہ چاہتا ہے ہم ملک سے بد دل ہو جائیں ۔ سانحہ سول ہسپتال افسوس ناک واقعہ تھا جس میں ان کے 60 فیصد وکیل دوست شہید ہوئے ۔ یہ بات انہوں نے […]

  • بلاول بھٹوکا بے بنیاد الزامات پرچوہدری نثارکوقانونی نوٹس بجھوانےکا فیصلہ

    لاہور/اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کا بے بنیاد الزامات پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو قانونی نوٹس بھجوانے کا فیصلہ ‘پیپلزپارٹی کے سینئر وکلاء کو نوٹس کی تیار ی کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے ایان […]

  • کراچی،سولجربازارسےگینگ وارکا اہم ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) کراچی پولیس نے نجی ہسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے اہم ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، ملزم کا تعلق غفاز زکری گروپ سے ہیں۔ سولجر بازار کے علاقے میں پولیس نے نجی اسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کا اہم ملزم بہرام بلوچ کو […]

  • چوہدری نثار پتہ نہیں کس لائن پر چل رہے ہیں: منظور وسان

    کراچی: (اے پی پی) سندھ کے وزیر صنعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار پتہ نہیں کس لائن پر چل رہے ہیں ، 2018 پیپلزپارٹی کی جیت کا سال ہے ۔ سندھ سیکرٹریٹ کے باہر صوبائی وزیر صنعت منظور وسان کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں ہمارا […]

  • کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر عاصم

    کراچی: (اے پی پی) احتساب عدالت نے ڈاکٹرعاصم اوردیگرکے17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت 27 اگست تک ملتوی کر دی ۔ ڈاکٹرعاصم بیمارہیں لاٹھی کے سہارے چلتے ہوئے عدالت میں داخل ہوئے۔ انہوں نے عدالت سے شکایت کی کہ میری فزیو تھراپی بند کر دی گئی ہے – ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ جو […]

  • بلدیہ فیکٹری کیس،نامزدملزم علی حسن کی درخواست ضمانت مسترد

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کی مقامی عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں ملزم علی حسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔علی حسن کو نئی جے آئی ٹی میں ملزم نامزد کیا گیا تھا۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی سماعت کے دوران ملزم ارشد ،فضل احمد ،شاہ رخ ،منصورو دیگر کو عدالت میں […]