خبرنامہ سندھ

چوہدری نثارکی باتوں کی میرےلئےکوئی اہمیت نہیں، وزیراعلی سندھ

  • کراچی:( وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثارجب تقریر کررہے تھے میں اس وقت مدینے میں پاکستان کے لئے دعائیں کررہا تھا اور چوہدری نثار کے بیان کی میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے۔ کراچی میں تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی […]

  • اینٹی کرپشن اور انٹربورڈ میں ٹھن گئی،کارروائی جاری

    محکمہ اینٹی کرپشن:(اے پی پی) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے مسلسل پانچویں روز بھی کراچی انٹر بورڈ میں کارروائی جاری ہے۔ دوسری طرف انٹر بورڈ کے چیئرمین نے اینٹی کرپشن اہلکاروں کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے متعلقہ تھانے میں درخواست جمع کرادی۔ اینٹی کرپشن کا عملہ رات گئے پانچویں روز بھی انٹر […]

  • کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کاسرچ آپریشن ،36 مشتبہ افراد زیرحراست

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رات گئے سرچ آپریشن کے دوران 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ رات گئے پولیس نے موسی کالونی اور ایف بی ایریا بلاک 11 کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن مشتبہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا جس میں […]

  • نئے وزیراعلیٰ کوکام کرنے کیلیے وقت دیاجائے، قائم علی شاہ

    کراچی:(آئی این پی) سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نئے وزیرا علی کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلیے انھیں وقت دیاجائے، مرادعلی شاہ جوان ہیں لیکن میں خود کو بھی جوان سے کم نہیں سمجھتا، نئے وزیراعلیٰ کوابھی8/10 روز ہوئے ہیں، نتائج کے لیے انھیں کام کرنے دیں۔ وہ جمعے کوسندھ ہائی […]

  • چوہدری نثاراپنی باتوں سےذمہ دارملک کےوزیرداخلہ نہیں لگتے، چانڈیو

    کراچی:(اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کا وزیر داخلہ والا چہرہ ہی نہیں اور وہ اپنی باتوں سے کسی ذمہ دار ملک کے وزیرداخلہ بھی نہیں لگتے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پراپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے […]

  • اگرہمارے حقوق نہ دیئےگئےتوچھین لیں گے: مصطفیٰ کمال

    کراچی: (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کی ریلی کا آغاز کارساز سے ہوا۔ ریلی میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ ریلی کا اختتام مزار قائد پر ہوا۔ ریلی میں خواتین اور بچے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ ریلی کے […]