خبرنامہ سندھ

منظوروسان نےاپنےہی محکمےکی کرپشن بےنقاب کردی

  • کراچی: (اے پی پی) خوابوں کے اسیر وزیر نے اپنی ہی حکومت کی کرپشن بے نقاب کر دی۔ سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور وسان کی صدارت میں محکمہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ محکمہ کی زمینوں پر چائنا کٹنگ کی گئی ہے، سائیٹ لمیٹڈ میں کروڑوں روپے کی کرپشن […]

  • سابق ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹرمحمد حنیف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    کراچی : (اے پی پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر محمد حنیف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں سعید غنی، ظہیر عباس، جہا نگیر خان سمیت کھلاڑیوں، سیاستدا نوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین سوسائٹی قبرستان طارق روڈ […]

  • داخلی راستوں پر نصب واک تھرو گیٹس ناکارہ

    کراچی: (اے پی پی) سیکورٹی خدشات کے باوجود سٹی کورٹ کراچی کے داخلی راستوں پر نصب واک تھرو گیٹس ناکارہ ہو گئے ۔ سٹی کورٹ کراچی کے داخلی راستوں پر نصب واک تھرو گیٹس ناکارہ ہوگئے ہیں ۔ سیکورٹی خدشات کے باجود ناکارہ واک تھرو گیٹس کو درست کرنے پر توجہ نہیں دی گئی ۔ […]

  • کراچی: پولیس کی کارروائی، 10 مشتبہ افراد زیرحراست

    کراچی: (آئی این پی) بوٹ بیسن پولیس نے کالعدم جماعت کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران مختلف گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن نیلم کالونی اور شیریں جناح کالونی میں کیا گیا۔ کارروائی کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ […]

  • سیکیورٹی خدشات؛ سندھ بھرمیں ہائی الرٹ جاری

    کراچی:(اے پی پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سانحہ کوئٹہ کے بعد ممکنہ ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر صوبے بھرمیں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئے- آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سندھ بھر میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ آئی جی سندھ نے سیکیورٹی ریڈ […]

  • خواب دیکھا ہےکہ اب سندھ حکومت کی کارکردگی بہترہوگی، منظوروسان

    کراچی:(اے پی پی) اپنے خوابوں کے حوالے سے مشہور سندھ کے وزیر صنعت منظور وسان کہتے ہیں کہ انہوں نے خواب دیکھا ہے کہ اب صوبائی حکومت کی کارکردگی بہتر ہوگی۔ منظوروسان کا کہنا تھا کہ انہوں نے خواب دیکھا ہے کہ اب سندھ حکومت کی کارکردگی بہتر ہوگی اورسندھ کے لوگوں کو انصاف ملے […]