خبرنامہ سندھ

اقلیتوں کا دن:وزیراعلیٰ سندھ کا چرچ، مندراورگردوارے کا دورہ

  • سندھ:(اے پی پی) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اپنی سالگرہ اقلیتی برادری کے ساتھ منا کرقومی یکجہتی کا پیغام دیا۔ اقلیتوں کے قومی دن پر ٹرینٹی چرچ اور سوامی نارائن مندرکا دورہ کیا اور اقلیتوں کےمسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ آج ملک بھر میں اقلیتوں کا قومی دن منایا […]

  • رینجرزکو 90 روزتحویل میں رکھنےکی اجازت دینےکااختیارنہیں، وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی:(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز کو 90 روز تک تحویل میں رکھنے کی اجازت دینے کا اختیار نہیں۔ کراچی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے چرچ اور مندر کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہم سب مل […]

  • کراچی بد امنی کیس میں اداروں نے اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں، سپریم کورٹ

    کراچی:(آئی این پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی بد امنی کیس کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد چاہتے ہیں لیکن اداروں نے ذمےداری ادا نہیں اس لیے ہمیں معاملےکو دیکھنا پڑا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں بینچ نے کراچی […]

  • فیڈرل بی ایریا سے سیاسی جماعت کا عہدیدار گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ٹارگٹد کارروائیاں کی گئیں ، کارروائی میں سیاسی جماعت کا عہدیدار زیر حراست ، تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لانڈھی نمبر ایک میں ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں […]

  • قیمت کا تنازع: سی این جی اسٹیشنز آج سےغیرمعینہ مدت تک بند

    کراچی:(آئی این پی) سی این جی اسٹیشنز مالکان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اوگرا کے احکام پر عمل درآمد سے انکار کردیا ہے۔ اوگرا نے سندھ میں سی این جی کلو گرام کے بجائے لیٹر کی قیمت پر فروخت کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے لیٹر کے پیمانے سے سی این جی فروخت کرنیوالوں […]

  • پیپلزپارٹی نے سندھ کابینہ میں اقربا پروری کی انتہا کردی

    کراچی:(اے پی پی) پیپلز پارٹی نے گزشتہ ماہ 8 برسوں سے وزارت اعلیٰ کی مسند پر بیٹھے قائم علی شاہ کو ہٹاکر مراد علی شاہ کو یہ ذمہ داریاں سونپیی جنہوں نے انتہائی تیز رفتاری سے کابینہ مکمل کی اور دھواں دھار انداز میں یہ کہہ کر کام کا آغاز کیا کہ وہ صرف کام […]