خبرنامہ سندھ

منگھوپیر خیرآباد میں رینجرز کا آپریشن ،4 دہشت گردہلاک

  • کراچی: (اے پی پی) منگھوپیر میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی۔ جس کے دوران دہشتگردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں چار دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزمان یوم […]

  • کارکنان کو دیوارسےلگانےکا سلسلہ بند کیا جائے: عامرخان

    کراچی: (اے پی پی) خورشید میمیوریل سیکریٹریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر عامر خان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے خلاف چند دنوں میں جاری آپریشن میں تیزی آئی ہے ہمارے بیس کارکنان گرفتار کئے گئے ہیں۔ کارکنان کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتایوں کے بعد […]

  • پیپلزپارٹی ہمیشہ اقلیتوں کےساتھ کھڑی رہےگی: آصف زرداری

    کراچی: (اے پی پی) گیارہ اگست کو اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہم انتہاء پسندی، فرقہ واریت اور عسکریت پسندی کی دلدل میں پھنس گئے ہیں، اگر اس دلدل سے نکلنا ہے تو ہمیں ملائیت سے نکلنا ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ […]

  • ڈی جی رینجرزکی سندھ ہائیکورٹ میں وکلا رہنماؤں سےملاقات

    کوئٹہ:(آئی این پی) ڈی جی رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میں وکلاء رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں وکلا رہنماؤں سے سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،سندھ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی مزید بہتر بنائی جائے گی۔منگل کوڈی جی رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میں وکلاء رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں وکلا رہنماؤں سے […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کی سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت

    کراچی: (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آغا خان ہسپتال میں سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کی، ہسپتال میں 27 زخمی زیر علاج ہیں ان میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آغا خان ہسپتال میں سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت اور […]

  • افسران اورملازمین اپنا قبلہ درست کرلیں: منظوروسان

    کراچی: (آئی این پی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور وسان نے کہا کہ کارکردگی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا، افسران اور ملازمین اپنا قبلہ درست کرلیں۔ صوبائی وزیر نے سائٹ لمیٹڈکے دفتر پر چھاپا مارا اور مختلف سیکشن کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے غیرحاضری پر ایم ڈی سائٹ لمیٹڈ غلام مجتبیٰ جویو کو […]