خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا چائنا کٹنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت

  • کراچی (آئی این پی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زمینوں پر قبضے اور چائنا کٹنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے جامع رپورٹ بھی طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ نے صبح سٹی کورٹ کی سیکیورٹی کا جائزہ بھی لیا۔ انہوں نے ڈی جے سائنس کالج کے پرنسپل سے […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا سٹی کورٹ کا دورہ، صفائی کا جائزہ لیا

    کراچی (آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سے سٹی کورٹ تک کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہاؤس سے صبح کو نکلے اور سٹی کورٹ جاتے ہوئے راستے میں ڈی جے سائنس کالج پرصفائی کی صورتحال کا جائزہ […]

  • کراچی: پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم ہلاک

    کراچی: (آئی این پی) نیو سبزی منڈی ہنگورہ گوٹھ کے قریب گشت کے دوران پولیس نے موٹر سائکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت تاحال نہیں کی جا سکی تاہم ملزمان کے […]

  • سانحہ کوئٹہ، ایم کیوایم کا 14 اگست کوسادگی سےمنانےکا فیصلہ

    کراچی: (آئی این پی) 14 اگست کے جشن کی تقریبات نہ منانے کا فیصلہ ایم کیو ایم کے کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں تنظیمی ذمہ داروں کے اجلاس میں کیا گیا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے سانحہ کوئٹہ پر پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی جانب سے ایک ہفتہ کے سوگ […]

  • کراچی: نالے میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے علاقے سکھن میں نالے میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور دو بچیاں شامل ہیں۔ چالیس سالہ ہوا ، دس سالہ سلمہ اور بارہ سالہ مومل شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دس سالہ سلمہ سکھن […]

  • عوام کا تعاون بہت ضروری ہے: آئی جی سندھ

    کراچی: (آئی این پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کراچی چیمبر میں موجود صنعتکاروں سے کہنا تھا کہ بھتہ خوری کی شکایات موصول ہو رہی ہیں جس کے لئے زیادہ تر فون کالز افغانستان اور ایران سے موصول ہو رہی ہیں۔ مسئلے سے جلد نمٹنے کے لئے آرمی چیف سے بات کی ہے۔ […]