خبرنامہ سندھ

ایم کیو ایم کے کارکن کو سزائے موت کی سزا سنا دی گئی

  • کراچی :(آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق یونٹ انچارج سید آصف علی کو سزائے موت کی سزا سنادی ہے۔ اندرون سندھ سے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سید آصف علی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں سزائے موت سنا دی […]

  • گورنر سندھ کی سول ہسپتال کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت

    کراچی :(اے پی پی) گورنر سندھ عشرت العباد خان نے سول ہسپتال کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملہ انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے انسان کہلائے جانے کے مستحق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

  • بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ بم دھماکے کی شہادت کی شدید مذمت

    کراچی (آئی این پی )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں بلوچستان بار کے صدر بلاول انور کاسی اور دیگر کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری انسداد دہشتگردی کی حکمت عملی دھوکا دہی ہے،حکومت کے مسئلہ کو مذاق بنانا پسندیدہ عمل […]

  • کوئٹہ دھماکا،آئی جی سندھ نےسکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا

    سندھ: (اے پی پی) سندھ کوئٹہ دھماکے کے بعد آئی جی سندھ نے صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیاہے۔ شہر کے اہم مقامات پر گشت بڑھانے کی بھی ہدایت کردی۔ کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات کے مرکزی دروازےپر دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور دو درجن کے قریب افراد کے […]

  • لیاری میں پولیس کی کارروائی 2 ٹارگٹ کلرگرفتار

    کراچی: (آئی این پی ) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر سمیت گینگ وار سے تعلق رکھنے والے دو مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے جھٹ پٹ میں پولیس نے کارروائی کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزم جنید کو گرفتار کرلیا […]

  • ایم کیوایم کا گرفتار کارکن جناح اسپتال میں دوران علاج چل بسا

    کراچی:(اے پی پی) جناح اسپتال میں زیر علاج متحدہ کاکارکن دل کادورہ پڑنے سے چل بسا متوفی شوگر کا مریض تھاجسے سینٹرل جیل سے جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جناح اسپتال کے شعبہ حادثات کی ڈائر یکٹر،ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ 22 جولائی 2016کو سینٹرل جیل کاعملہ شوگرکے مرض میں مبتلا قیدی محمد […]