خبرنامہ سندھ

میئر کراچی والوں کا ہی ہوگا،فاروق ستار

  • ایم کیو ایم:(اے پی پی) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ میئر کراچی والوں کا ہی ہوگا۔ نامزد میئر وسیم اختر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ فاروق ستار نے کہا کہ ملکی ترقی میں فارما سیکٹر کا انتہائی اہم کردار ہے۔ان کا کہناتھا کہ میئرکراچی والوں کا ہی […]

  • وزیراعلی سندھ کا اپنےہم شکل عرفان شاہ کوفون

    کراچی:(آئی این پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ہم شکل عرفان شاہ کو فون کیا اور انہیں کراچی آنے کی دعوت بھی دی ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے اپنے ہم شکل عرفان شاہ کو فون کیا گیا، وزیراعلی نے عرفان شاہ کو کراچی آنے اوراپنا ذاتی مہمان […]

  • حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ڈیڑھ سے دو فٹ تک اضافہ

    حب: (آئی این پی) حب اورگردو نواح میں تیزبارشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ڈیڑھ سے دو فٹ تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم کے کیچ مینٹ ایریا میں سطح آب میں ڈیڑھ سے دو فٹ تک اضافہ ہوا ۔ اضافہ گزشتہ روز ہونے والی بارشوں کیپانی کے […]

  • اسلحےکی نمائش ، سادہ لباس سکیورٹی گارڈزپرپابندی

    کراچی: (اے پی پی) سندھ میں اسلحے کی نمائش اور سادہ لباس سکیورٹی گارڈز پر پابندی عائد کر دی گئی ، پولیس گاڑیوں سے مشابہت رکھنے والی گاڑیاں بھی ضبط کرلی جائیں گی ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحے کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سادہ لباس سکیورٹی گارڈز […]

  • انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت پر فوری سماعت کی استعدعا مسترد

    کراچی:(اے پی پی) ہائی کورٹ نے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ نے پی ایس پی رہنما انیس قائم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کیس عدالتی روسٹر کے […]

  • میئرکراچی کیلئےمتحدہ نےنئی انتخابی حکمت عملی تیارکرلی

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کے میئر کے لئے متحدہ قومی موومنٹ نے نئی انتخابی حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے تحت وسیم اختر کے ساتھ ساتھ پانچ کورنگ امیدوار بھی کاغذات نامزدگی داخل کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ذرائع کے مطابق ڈپٹی میئر کے نامزد امیدوار ارشد وہرہ میئر کے لیے بھی کاغذات […]