خبرنامہ سندھ

منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

  • کراچی: (اے پی پی) منگھوپیر میں کاونٹر ٹیرزام ڈپیارٹمنٹ نے کارروائی کر کے خودکش بمبار سمیت 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق گرفتار دہشتگرد سیف الرحمان عرف بڈھا، تاج محمد عرف سلمان اور عادل کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سوات گروپ سے ہے۔ پولیس حکام […]

  • کچھ بھی ہوجائےاصولوں پرسمجھوتا نہیں کروں گا: ڈاکٹرعاصم

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کی احتساب عدالت نے میڈیکل بورڈ کے سربراہ کو اگلی سماعت پر بھی طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سرجری کن مقامات پر ہوسکتی ہے، عدالت کو آگاہ کیا جائے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع […]

  • کوئی سیکریٹری اورڈی جی چھٹی نہ مانگے: مرادعلی شاہ

    کراچی: (اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی سیکریٹری ، ڈی جی اور پراجیکٹ ڈائریکٹر مجھ سے چھٹی نہ مانگے ، اب کام ، کام اور صرف کام کرنا ہو گا ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف محکموں کے سیکریٹریز […]

  • کورائی نہرمیں 50فٹ چوڑا شگاف، فصلیں زیرآب

    پنوں عاقل: (اے پی پی) پنوں عاقل میں نہرمیں 50فٹ سے زائد چوڑاشگاف پڑگیا۔ جس سے 2 دیہات اورزیر کاشت فصلیں زیر آگئی۔ گھوٹکی فیڈر سے نکالنے والی کورائی نہر میں رات گئے 50فٹ سے زائد چوڑا شگاف پڑگیا۔جس کےباعث دو یہات جبکہ کئی ایکڑ پر کاشت کپاس اور سبزیوں کی فصلیں زیر آب آگئی۔ […]

  • سندھ پولیس نے2 ڈاکومارنےوالےشہری کو50 ہزارروپےانعام دے دیا

    کراچی: (اے پی پی) شہر قائد کے علاقے رضویہ کے نوجوان یاسر نے اپنا دفاع کرتے ہوئے پیر کو دو ڈاکوؤں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا تو سندھ پولیس نے بھی بہادری پر داد دیتے ہوئے اسے 50 ہزار روپے کا انعام دے دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ […]

  • فوج کی گاڑی پرحملہ؛ شہری تعاون کرتےتوملزم فرارنہ ہوتے، آئی جی سندھ

    کراچی:(اے پی پی) آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی گاڑی پر حملے میں شہری تعاون کرتے تو ملزم فرار نہیں ہوسکتے تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آئی جی سندھ نے کہا کہ پولیس شہر سے جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔ صرف جولائی […]