خبرنامہ سندھ

وفاق کورینجرزسےمتعلق کوئی سمری نہیں بھیجی، وزیراعلیٰ سندھ

  • سیہون:(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو رینجرز کے ایک سال کے قیام کے لئے خط بھیجا ہے تاہم رینجرز سے متعلق کوئی سمری نہ بھیجی ہے اور نہ بھیجی جاتی ہے۔ سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے […]

  • چوہدری نثارچھوٹےصوبوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں بندکریں، بلاول

    اسلام آباد: (آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدر ی نثار چھوٹے صوبوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں بندکریں۔ بدھ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کو چھوٹے صوبوں کے خلاف […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

    کراچی:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ نئے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ، وفاق کی جانب سے رینجرز کے معاملے پر سندھ حکومت کی سمری مسترد کرنے پر تبادلہ خیال کیا […]

  • سیورج لائن میں دھماکہ‘ کراچی میں دومنزلہ عمارت زمیں بوس

    کراچی:(آئی این پی) شہر قائد کے سب سے اہم تجارتی مرکز پر دو منزلہ بلڈنگ زمیں بوس ہوگئی، سانحے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کراچی کے علاقے صدر کی عبداللہ ہارون روڈ پر واقع دو منزلہ عمارت سیورج لائن میں ہونے والے دھماکے کے سبب ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ عمارت کی حالت کافی […]

  • ایم کیوایم قائد سمیت 20 رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری

    کراچی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے 25 سے زائد مقدمات کی سماعت 23 اگست تک ملتوی کر دی ، عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد، ڈاکٹر فاروق ستار، رشید گوڈیل، خالد مقبول سمیت 20 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں […]

  • کراچی: پولیس اوررینجرزکی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

    کراچی: (اے پی پی) ملیر میں دو ڈاکو پکڑے گئے۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد ہوا ہے۔ لیاری چاکیوڑاہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جامعہ کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زیرحراست شخص جامعہ کراچی کا ملازم ہے۔ […]