خبرنامہ سندھ

آزاد کشمیرالیکشن میں شکست، بلاول بھٹو نےکشمیری قیادت کااجلاس بلا لیا

  • کراچی: (اے پی پی) آزاد کشمیر انتخابات میں شکست کے معاملات کاجائزہ لینے اور آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے بلاو ل بھٹو نے پیپلزپارٹی کی کشمیری قیادت کو آج کراچی طلب کر لیا ۔ بلاول بھٹو کی زیر صدارت بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی کشمیر قیادت آزاد […]

  • وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا واٹس ایپ پروزراء سے رابطہ

    کراچی:(اے پی پی) سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کے ساتھ ہی تبدیلی آگئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج بھی صبح نو بجے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔ گذشتہ روز کی طرح وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج بھی صبح نو بجے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے، وزیراعلیٰ نے سب سے پہلے سیکریٹریٹ فون کرکے سیکریٹریز کی حاضری […]

  • جامشورو: مسافرکوچ اورٹرک میں تصادم، 11 افراد جاں بحق

    جامشورو (آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی جانے والی کوچ حیدر آباد کے قریب جامشورو روڈ پر ٹرک سے جا ٹکرائی ، حادثے کے نتیجے میں گیارہ افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ انڈس ہائی وئے پر جامشورو پاور ہاؤس کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو بچوں اور […]

  • قانون نافذ کرنےوالےاداروں کی کارروائی، 19 افراد گرفتار

    کراچی (اے پی پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ کراچی میں امن دشمنوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ رینجرز نے لیاقت آباد الکرم اسکوائر میں سرچ آپریشن کیا جہاں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع […]

  • کراچی کیلئے پانچ کروڑگیلن پانی کی فراہمی کےمنصوبےکا آغاز

    کراچی: (اے پی پی) حب ڈیم خشک ہونے کے بعد ڈیم کے ڈیڈ لیول میں موجود پانی کو کراچی کو فراہم کرنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ منصوبے کے تحت موٹروں کے ذریعے پمپ کر کے 5 کروڑ گیلن پانی شہر کو فراہم کرنے کا آغاز کیا گیا ہے ۔ وزیر […]

  • پولیس کا شہرمیں مزید ایک ہزارکیمرےنصب کرنےکا فیصلہ

    کراچی: (اے پی پی) سندھ حکومت کی سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ کے مطابق پولیس کے تحت لگے 820 سی سی ٹی وی کیمروں میں سے صرف 17 ہی کام کر رہے ہیں ایسے میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شہر بھر میں مزید ایک ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا […]