خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نےرینجرزکےقیام اوراختیارات میں توسیع کردی

  • کراچی:(اے پی پی) نو منتخب وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے قیام میں ایک سال اور خصوصی اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات میں سندھ۔ ،وفاق اور رینجرز میں جاری تناؤ اور ابہام کو منتخب وزیر اعلیٰ نے رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات […]

  • رینجرزاختیارات کومیڈیا نےایشو بنایا ہے، وزیراعلی سندھ

    وزیراعلی سندھ:(آئی این پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ رینجرز اختیارات کو میڈیا نے ایشو بنایا، یہ کوئی بڑا ایشو نہیں وزیراعلی کے پاس ایسی ہزاروں سمریاں آتی ہیں۔ دبئی میں نومنتخب وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات 5 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات میں […]

  • پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) پولیس نے مومن آباد کے علاقے فرید کالونی سے مقابلے کے دوران ملزم اسد اللہ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ڈیفنس میں بھی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم سلیم الدین زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ دوسری طرف درخشاں پولیس نے دو ملزمان محبوب اور اسماعیل کو گرفتار کر […]

  • ہم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

    کراچی: (آئی این پی) پارٹی کے مرکز میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا انکا دشمن ناديدہ نہيں وہ پورے ملک کا دشمن ہے۔ جس نے چند پونڈ ز کی خاطر کراچی سميت پورے ملک کا سودا کر ليا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اور ہمارے کارکنان پاکستان […]

  • مراد علی شاہ کا انوکھا اقدام

    کراچی/لاڑکانہ: (اے پی پی) سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی انوکھی منطق نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ گزشتہ روز مزار قائد پر حاضری کے موقع پر سید مراد علی شاہ فاتحہ خوانی کے وقت خاموش کھڑے رہے اور فاتحہ خوانی میں حصہ نہ لیا لیکن آج […]

  • نئے وزیراعلیٰ کی ضرورت کیوں؟ …الیاس شاکر

    سندھ حکومت کو مشورہ دیا گیا کہ وزیرداخلہ کو فارغ کردو، اس پر فلاں فلاں الزام ہے۔ الزامات کا تذکرہ اخبارات میں بھی ہوا۔ لاڑکانہ میں رینجرز نے وزیر داخلہ کے گھر کے باہر ناکے بھی لگائے، ان کے فرنٹ مین کو قابو بھی کیاگیا، لیکن رینجرزکی کم نفری کا فائدہ اٹھاکر، عوام کی مدد […]