خبرنامہ سندھ

مجرم جہاں بھی جائےگا، کارروائی کریں گے: ڈی جی رینجرز

  • لاڑکانہ: (اے پی پی) لاڑکانہ میں رینجرز اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد ڈی جی رینجرز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس عزم کو ایک بار پھر دہرایا کہ دہشت گردوں کے خلاف آخری حد تک جائیں گے۔ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ حملہ سی پیک پر اثر انداز ہونے […]

  • لاڑکانہ دھماکےمیں شہید رینجرزاہلکارکی نمازجنازہ ادا

    لاڑکانہ: (اے پی پی) لاڑکانہ دھماکے میں شہید رینجرز اہلکار شاہد سیال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، دھماکے میں چار اہلکاروں سمیت تیرہ افراد زخمی ہوئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے میرو خان چوک میں رینجرز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار […]

  • تمام ترقیاتی کام قانون کےمطابق ہونےچاہئیں: مرادعلی شاہ

    کراچی: (آئی این پی) سندھ کے نئے سائیں سید مراد علی شاہ اپنے منصب پر فائز ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچے تو انہیں بگل بجا کر خوش آمدید کہا گیا ۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ وزیراعلیٰ ہاوس کی مرکزی عمارت میں داخلے پر عملے […]

  • اللہ نہ کرے دوبارہ سیاست میں آؤں یا گورنربنوں: ڈاکٹرعاصم

    کراچی:(آئی این پی ) سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ میں تبدیلی خوش آئند ہے تاہم اللہ نہ کرے کہ جو وہ کبھی دوبارہ سیاست میں آئیں یا سندھ کے گورنر بنیں۔ کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس […]

  • رینجرزکوسندھ حکومت کی اجازت کےبغیرآپریشن جاری رکھنےکااختیار

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے رینجرز کو ہدایت کی ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اختیارات میں توسیع کا انتظار کئے بغیر ہی کراچی میں آپریشن جاری رکھا جائے۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے رینجرز کو کراچی میں آپریشن جاری رکھنے کے […]

  • رینجرزاختیارات؛ سمری پراب تک دستخط نہیں ہوئے، ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس

    کراچی:(اے پی پی) وزیر اعلی ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے اختیارت میں توسیع سے متعلق سمری پر دستخط نہیں کئے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اب تک […]