خبرنامہ سندھ

گینگ وارکارندے سمیت3 گرفتار

  • کراچی (آئی این پی )کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ جہانگیر روڈ کے علاقے میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کارندے جبرائیل بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب ماڑی پولیس نے بھی دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ واٹر پمپ […]

  • مرادعلی شاہ کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد، گارڈ آف آنرپیش

    کراچی: (اے پی پی) سید مراد علی شاہ کی بحیثیت وزیر اعلیٰ پہلے دن وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچنے پران کی آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ سندھ کے 27 ویں وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ ہائوس […]

  • بلاول بھٹوسےوزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات

    کراچی: (اے پی پی) گورنر ہاؤس میں وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر سندھ سید مراد علی شاہ بلاول ہاوس پہنچے۔ بلال بھٹو زرداری نے سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ جس کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالےسے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فریال تالپور، سید […]

  • مرادعلی شاہ کےحلف اٹھانےپرانکی رہائشگاہ پرجشن

    سیہون شریف: (آئی این پی) سید مراد علی شاھ نے جیسے ہی گورنر ہاؤس میں حلف لیا تو اسکے بعد سیہون شریف میں انکی رہائشگاہ واہڑ میں غلام حسین ہالی پوٹو، بھان سعید آباد کے سید ہاؤس پر سید حاجن شاہ، سید محمد شاہ، سیہون کے سید ہاؤس پر سید آصف شاہ، راہپوٹا ہاؤس پر […]

  • وسیم اخترنےگھبراہٹ کا شکارہوکراعترافی بیان دیا: راؤ انوار

    کراچی: (آئی این پی) ایس ایس پی ملیر نے شہر قائد کے لئے ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر کے اعترافی بیان سے متعلق سوالات کا جواب دے دیا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود معید پیرزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے راؤ انوار نے اسلم کالا کی گرفتاری کا انکشاف بھی کیا۔ ایس […]

  • ایم کیوایم کےقائد سمیت 40 سےزائد رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

    کراچی: (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد سمیت 40 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف تھانہ عزیز آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں ڈاکٹر فاروق ستار، حنید لاکھانی، امین الحق، قمر منصور، محفوظ یار خان، عارف خان، شاہد پاشا، اظہار احمد سمیت 40 سے زائد […]