خبرنامہ سندھ

سندھ کے شہریوں کی خدمت بلا تفریق سرانجام دوں گا، مراد علی شاہ

  • کراچی :(اے پی پی) نامزد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سندھ کے شہریوں کی خدمت بلا تفریق سر انجام دوں گا، اپنی لیڈر شپ اور سینئرز کی رہنمائی حاصل کرتے ہوئے اچھی گورنس قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔ جمعہ کو یہاں وزیراعلیٰ ہاوس میں پاکستان […]

  • سول ہسپتال میں ڈاکٹرنےزہریلا انجکشن لگاکرخودکشی کرلی

    کراچی (آئی این پی) سول ہسپتال کراچی کے ایک ڈاکٹر انیل کمار نے مبینہ طور پر زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کر لی۔ کراچی میں سول ہسپتال کے ڈاکٹر انیل کمار نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر انیل کمار نے زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کی ۔ […]

  • سی ایم ہاؤس کےباہرمظاہرہ، وسیم اخترکی درخواستِ ضمانت منظور

    کراچی :(اے پی پی) سٹی کورٹ نے نامزد میئر کراچی وسیم اختر کی دو کیسوں میں ضمانت قبل از گرفتاری کی ضمانت منظور کرلی۔ 5 جو ن 2016 کو پانی بندش کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرے کی ایف آئی میں نامزد وسیم اختر کے وکلاء نے سٹی کورٹ میں گرفتاری سے […]

  • پولیس اوررینجرزکی کارروائی، افغان پولیس اہلکارسمیت9گرفتار

    کراچی: (آئی این پی )کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے افغان پولیس کے افسر سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے پاکستان بازار میں انویسٹی گیشن پولیس نے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز نے […]

  • ایم کیوایم قائد ، ندیم نصرت اورسہیل زیدی اشتہاری قرار

    کراچی: (آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت متحدہ کے دیگر مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد ہشت گردی عدالت میں قتل کیس میں سابق سکیورٹی انچارج نائن زیرومنہاج قاضی کو پیش کیا گیا […]

  • وسیم اخترکوجیل میں مشروط بی کلاس فراہم کرنےکاحکم

    کراچی:(اے پی پی) انسداددہشت گردی کی عدالت نے جیل میں ایم کیوایم کے نامزدمیئروسیم اخترکو 15روزکی مشروط بہترسہولت (بی کلاس ) فراہم کرنے کاحکم دیاہے، تعلیمی اسناداور ٹیکس گواشوروں کی تصدیق کرنے کاحکم دیتے ہوئے رپورٹ15روزمیں طلب کرلی گئی ہے، تصدیق کی رپورٹ پیش نہ کرنے پربی کلاس کی سہولت واپس لینے کی ہدایت بھی […]