خبرنامہ سندھ

رینجرزکی کارروائی، سیاسی جماعت کے2 کارکنان گرفتار

  • کراچی: (اے پی پی) کراچی کے علاقے ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ کے قریب رینجرز نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مارکردو کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ زیر حراست افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب کورنگی میں مبینہ ڈاکو پر تشدد کرنے والے افراد کے […]

  • انیس قائم خانی کمراورپیٹ دردکی شکایات کےباعث جیل سےہسپتال منتقل

    کراچی: (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کو کمر اور پیٹ کے درد کی شکایت کے باعث سخت سکیورٹی میں جیل سے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جناح ہسپتال شعبہ حادثات کی انچارج سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ انیس قائم خانی کو پیٹ اور کمر میں شدید […]

  • ڈی جی خان

    کراچی: متحدہ کےسیکٹرآفس پرچھاپہ، 3 کارکن زیرحراست

    کراچی: (اے پی پی) کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سرجانی اور شاہ فیصل سیکٹر آفس کا محاصرہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق محاصرہ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر کیا گیا۔ شاہ فیصل سیکٹر آفس سے چھاپے کے دوران سکیورٹی اداروں نے ایم کیو ایم کے یونٹ […]

  • حمایت کریں یا مخالفت تباہی سندھ کا مقدرہے، خواجہ اظہار

    کراچی:(اے پی پی) سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 سالوں سے قائم علی شاہ کو بلامقابلہ منتخب کروانے میں اپوزیشن نے اہم کردار ادا کیا مگر پی پی نے اس کے بدلے شہری سندھ کا حال بدتر کردیا۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • میراووٹ پیپلزپارٹی کےامیدوارکا ہوگا، آغا سراج درانی

    کراچی:(اے پی پی) اسپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد ہے میرا ووٹ پیپلزپارٹی کے امیدوار کا ہی ہوگا۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ ’’کل تین بجے سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخابات منعقد کیا […]

  • قوال امجد صابری کو قتل کرنے والامرکزی ملزم گرفتار

    کراچی:(اے پی پی) معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے معروف قوال امجد صابری پر فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم نعمان کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے […]