خبرنامہ سندھ

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کےانتخابی عمل میں حصہ نہ لینےکا فیصلہ

  • ایم کیو ایم:(آئی این پی) ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کے انتخابی عمل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ، قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا، کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جارہے ہیں ۔ ایم کیوایم کےپاس ایوان میں 51نشستیں ہیں،ایم کیوایم کے 10 ارکان سندھ اسمبلی ملک سے باہر اور ایک گرفتار ہے۔ […]

  • شاہ فیصل کالونی اوربرنس روڈ سےاسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی، رینجرز

    کراچی:(اے پی پی) رینجرز نے شاہ فیصل کالونی اور برنس روڈ پر کارروائی کے دوران چھپائی گئی اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی جو شہر میں بدامنی کے لیے استعمال کیے جانا تھا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کے دوران اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی جس میں ایک آر […]

  • رینجرزاختیارات میں توسیع نئے وزیراعلیٰ سندھ کا پہلا چیلنج

    اسلام آباد:(اے پی پی) سندھ کے نامزد وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کوعہدہ سنبھالتے ہی پہلے روز صوبے میں رینجرزکے قیام کوتوسیع کا مسئلہ حل کرنا ہوگا کیونکہ وفاقی حکومت سندھ میں رینجرزکے قیام اوران کی کارروائیوں کوقانونی بنانے کامسئلہ مستقل بنیادوں پرحل کرنا چاہتی ہے۔ رینجرزسندھ میں90 کی دہائی سے کام کررہے ہیں تاہم انھیں2014ء میں […]

  • سندھ کے نئےوزیراعلی کاچناؤ، قائد ایوان کےلیےکاغذات نامزدگی کی وصولی

    کراچی:(اے پی پی) سندھ اسمبلی میں صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے کاغذات نام زدگی کا عمل جاری ہے جس کے تحت اب تک صرف پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ نے ہی کاغذات نامزدگی وصول کئے ہیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سندھ اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے […]

  • وسیم اخترنے12 مئی سےمتعلق اپنےاعترافی بیان کی تردید کردی

    کراچی:(آئی این پی) پولیس کے زیر حراست متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے 12 مئی کے حوالے سے پولیس رپورٹ میں اپنے اعترافی بیان کی تردید کردی۔ کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے جیل سے خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے 12 مئی کے حوالے سے منظر عام پر آنے […]

  • کراچی: گودام میں آگ، قیمتی سامان جل کرراکھ

    کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ کے قریب لکڑی کی پیٹی بنانے والے گودام میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو پا لا گیا ، علاقہ مکین کہتے ہیں فائر بریگیڈ روایتی تاخیر سے پہنچی جس کی وجہ سے گودام میں رکھا قیمتی سامان جل کر راکھ ہو […]