خبرنامہ سندھ

سندھ میں نئےوزیراعلیٰ کا انتخاب 29 جولائی کوہوگا

  • کراچی: (آئی این پی) سندھ کے نئے سائیں کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا۔ وزیراعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج صبح 9 سے 5 بجے تک وصول کئے جائیں گے جبکہ 29 جولائی کو تین بجے انتخاب ہو گا۔ مراد علی شاہ کے تائید کنندہ قائم علی شاہ اور تصدیق کنندہ نثار کھوڑو ہونگے۔ وزیراعلیٰ […]

  • امجد صابری سے50 لاکھ روپےبھتہ مانگےجانےکا انکشاف

    کراچی: (آئی این پی) امجد صابری کے قتل کی تفتیش میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ مقتول سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ قتل کیس میں حراست میں لئے گئے ایک ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اس واردات میں آٹھ ٹارگٹ کلرز کا گروہ ملوث ہے۔ آئی […]

  • وزیراعلیٰ سندھ نےگورنرکواپنا استعفیٰ پیش کردیا

    وزیراعلیٰ:(اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ جمعرات کو اجلاس ہوگا جس میں گورنر سندھ وزیراعلیٰ سندھ کا استعفیٰ قبول کریں گے جس کے بعد کابینہ خودبخود تحلیل ہو جائے گی۔ نئے وزیر اعلیٰ کے لیے نمبرزگیم شروع ہوگیا ہے اور مراد […]

  • پی ٹی آئی نےخرم شیرزمان کوسندھ میں وزارت اعلیٰ کیلئےامیدوارنامزد کردیا

    اسلام آباد : (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں وزارت اعلیٰ کیلئے خرم شیر زمان کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ بدھ کو مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وقت […]

  • پارٹی جو ہدایت دے گی اس پرعمل کرونگا: مرادعلی شاہ

    کراچی (آئی این پی) سندھ کے نامزد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کی ہدایت کے مطابق لوگوں سے ملاقات کروں گا، پارٹی جو ہدایت دے گی اس پر عمل کرونگا،میری رہنمائی کیلئے سندھ کی تمام جماعتیں اور ہرشخص کی ضرورت ہے اور ساتھیوں،اپوزیشن اور سندھ کے تمام دوستوں سے مدد چاہتا […]

  • وسیم اخترکےمتعلق میڈیا پرچلنےوالی خبریں بے بنیاد ہیں، ایم کیو ایم

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 12 مئی کے واقعات سے متعلق وسیم اختر نے پولیس کے سامنے نا تو کوئی اعتراف بیان دیا ہے اور نا ہی کسی شخص کا نام لیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ نامزد میئر […]