خبرنامہ سندھ

پی ٹی آئی نےرینجرزاختیارات کیلئےسندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

  • کراچی: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے لیے سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی ۔ قرارداد تحریک انصاف کےارکان اسمبلی خرم شیر زمان اور ثمر علی خان نے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو جمع کرائی ، قرار داد کے مطابق رینجرز کی […]

  • امن وامان کو کنٹرول کرنا اولین ترجیح ہے، مرادعلی شاہ

    کراچی:(اے پی پی) نامزد وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ اولین ترجیح امن وامان کو کنٹرول کرنا ہے، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ایمرجنسی لگائیں گے۔ نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپنی حکومت کی ترجیحات کا اعلان کیا، جس میں انکا […]

  • عذیر بلوچ کو گرفتار کرنے کے عدالتی احکامات جاری

    کراچی:(اے پی پی) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کیس کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت جج نے ملزم کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عذیر بلوچ کے خلاف دائر تھانہ چاکیواڑہ میں اغواء کے مقدمے کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت نے ملزم کے […]

  • کراچی: شہید ہونےوالےپاک فوج کےدوجوانوں کی نمازجنازہ ادا

    کراچی (اے پی پی) کراچی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ، سندھ پولیس کی خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم نے تحقیقات شروع کر دیں ، صوبائی وزیر داخلہ نے دہشت گردوں کی اطلاع دینے والے کے لیے پچاس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے ۔ […]

  • رینجرز کا سرچ آپریشن، 7 مشتبہ افراد گرفتار

    کراچی: (اے پی پی) لائنزایریا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت فیصل اور گووند کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ادھر ڈالمیا بحری یونیورسٹی کے قریب ڈکیتی مزاہمت کے دوران شہزاد نامی […]

  • وسیم اخترنے 12 مئی کےواقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

    کراچی: (آئی این پی) پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وسیم اختر نے دوران تفتیش سانحہ بارہ مئی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وسیم اختر نے 12 مئی 2007 کو اس وقت کے چیف جسٹس افتخار چودھری […]