خبرنامہ سندھ

کراچی: دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

  • کراچی: (آئی این پی) رینجرز نے خفیہ اطلاع پر شاہ فیصل کالونی میں چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے زیراستعمال تھا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں ایک آر پی جی راکٹ، 8 راکٹ لانچرز، 7 فیوز، 3 ہیوی مشین گنز، […]

  • سیکیورٹی ادارے کی گاڑی پرفائرنگ سے 2 اہلکار شہید

    کراچی: (ملت نیوز) کراچی صدر میں پارکنگ پلازہ کے قریب سیکیورٹی ادارے کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ کراچی کے مصروف ترین علاقے صدر میں پارکنگ پلازہ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد سیکیورٹی ادارے کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی […]

  • متوقع وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی قائم علی شاہ سےملاقات

    کراچی:(آئی این پی) کراچی لاول بھٹو آج سندھ کے لئے باقاعدہ نئے وزیراعلی کے نام کا اعلان کریں گے۔صوبے کے بزرگ ، معاملہ فہم ، ایمانداراور ذہین سیاستدان قائم علی شاہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گے- قیادت کے نامزد سید مراد علی شاہ نے حکومت سندھ کی باگ دوڑ سنبھالنے کے لئے تیاریاں […]

  • وسیم اخترکومزید ریمانڈ کےلیےسندھ ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا

    کراچی:(اے پی پی) کراچی ایم کیو ایم کے رہنما اور کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر کو مزید ریمانڈ کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا ،صحافی نے وسیم اختر سے سوال کیا کہ آپکو دوران ریمانڈ پر کہاں رکھا گیا ہے ،وسیم اختر نےجواب دیا کہ ٹھیک جگہ رکھا گیا ہے۔ سندھ کے […]

  • بھٹوکی 3 نسلوں کےساتھ کھڑے رہنےکا شکریہ! آصفہ

    کراچی:(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما سید قائم علی شاہ کو سندھ کی تاریخ میں سب سے زیادہ مدت تک وزیر اعلی رہنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے جبکہ سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ٹوئیٹر‘‘ پر اپنے پیغام میں قائم علی شاہ کو ان […]

  • نثارکھوڑوکوداخلہ یا خزانہ کا قلم دان دینےکی تجویزپرغور

    کراچی: (آئی این پی) سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ اور بیوروکریسی میں بھی تبدیلیاں لائی جائیں گی اور سندھ کابینہ کے بعض موجودہ وزراکو نئی کابینہ میں بھی شامل رکھاجائے گا جب کہ بعض نئے چہروں کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیرنثارکھوڑوکو داخلہ یاخزانہ کا قلم […]