خبرنامہ سندھ

بلاول زرداری کی جانب سےآج نئےوزیراعلی سندھ کےنام کا اعلان متوقع

  • کراچی:(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج نئے وزیراعلی سندھ کے نام کا اعلان متوقع ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے جس کے بعد وہ اپنی جماعت کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد بلاول […]

  • کراچی: کالعدم تنظیم کےگرفتارٹارگٹ کلرکےاہم انکشافات

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم جماعت کے ٹارگٹ کلر سرفراز کی تفتیشی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ۔ دہشتگرد نے پولیس اہلکاروں، ٹریفک پولیس اہلکاروں اور نجی ٹی وی چینل کے تین افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ کراچی کے فیڈرل بی انڈسٹریل […]

  • رینجرزاختیارات، قائم علی شاہ نےسمری پردستخط نہیں کئے

    کراچی: (اے پی پی) سندھ میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی خبروں نے رینجرز اختیارات کے معاملے کو پس پشت ڈال دیا۔ رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات کی سمری پر دستخط کا معاملہ تعطل کا شکار ہے۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی تاہم وزیراعلیٰ سندھ […]

  • عزیربلوچ کومسلسل عدالت پیش نہ کرنےپرفاضل جج برہم

    کراچی(آئی این پی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم عزیربلوچ کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر آئندہ سماعت کے لئے ملزم کے خلاف پروڈکشن آرڈر جاری کردیا ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیر بلوچ کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مقدمے کی سماعت ملزم عزیر بلوچ […]

  • صفائی کی صورتحال؛ وزیراعلیٰ سندھ کو وزیربلدیات نے ’’ماموں‘‘ بناڈالا

    کراچی:(اے پی پی) وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے قائم علی شاہ کی گاڑی خود چلا کر شہر کے پوش علاقوں کا دورہ کرایا اور شہر میں صفائی کی صورت حال پر برہمی کو اطمینان میں بدل دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کراچی میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے […]

  • رینجرزاختیارات، دبئی میں اعلیٰ قیادت سےمشاورت کےبعد فیصلہ ہوگا

    کراچی: (آئی این پی) رینجرز کے قیام کی مدت اور چھاپوں کے اختیارات ، وزیراعلیٰ سندھ نے نئی سمری طلب کر لی، آج شام دبئی جائیں گے ، پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے بعد فیصلہ ہو گا ۔ سندھ میں رینجرز اختیارات کا معاملہ کسی کروٹ بیٹھنے کا نام ہی نہیں لے […]