خبرنامہ سندھ

انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمنظور

  • کراچی (آئی این پی )کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے منظورکرلی۔ عدالت نے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر اور سرکاری وکیل کو 27 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردئیے۔سماعت پر ان کے وکلا اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر […]

  • کندھ کوٹ؛ باپ نےغیرت کےنام پربیٹی اورپیش امام قتل کردیا

    کندھ کوٹ:(اے پی پی) کچے کے علاقے میں باپ نےغیرت کے نام پر بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا جب کہ خود بھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں باپ کبیرچاچڑ نے غیرت نے نام پر اپنی 20 سالہ بیٹی اور مسجد کے پیش امام عطا محمد اوگاہی […]

  • عدالت نےاسد کھرل کو 14روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

    سکھر: (اے پی پی) صوبائی وزیر داخلہ انور سیال کے بھائی کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کو سیشن کورٹ سکھر میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ان کا 14روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا ۔ اسد کھرل کو سکھر پولیس نے گذشتہ روز سکھر شکار پور روڈ فراش موڑ سے گرفتار کیا تھا […]

  • وفاقی حکومت نےکراچی آپریشن کاحتمی مرحلہ شروع کرنےکا فیصلہ کرلیا

    کراچی:(آئی این پی) وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کا حتمی مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کراچی آپریشن کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لے کر اس کی حتمی منظوری دیں گے ۔ کراچی آپریشن کے آخری مرحلے کیلیے مربوط آپریشنل پلان کی تیاری کیلیے وزارت داخلہ کو سندھ […]

  • سکھرکے قریب کئی فٹ بڑے چمگادڑ نکل آئے

    سکھر: (آئی این پی) سکھر کے قریبی علاقے پریالواور گاڑھی موری میں کئی کئی فٹ لمبی چمگادڑیں نکل آئی ہیں جنہوں نے علاقے میں آم سمیت دیگر تمام باغات پر قبضہ کر لیا اور درختوں پر ڈیرہ جما لیا ہے۔ چمگادڑیں نا معلوم مقام اسے اڑتی ہوئی یہاں آئی ہیں اور یہاں کے باغات کو […]

  • کراچی میں سیاسی جماعت کامبینہ ٹارگٹ کلرگرفتار

    کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے کورنگی میں قانون نافذ کرنے والےادارےنے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے مبینہ ٹارگٹ کلر نسیم عرف بلا گرفتار کرلیا،ملزم نے ٹارگٹ کلنگ کی کئی وارداتوں کا اعتراف کرلیاجبکہ گلشن اقبال سے پولیس نے دو مغوی بازیاب کرالیے۔ کورنگی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے خفیہ اطلاع […]