خبرنامہ سندھ

رینجرزاختیارات: آصف زرداری نےدبئی میں اجلاس طلب کرلیا

  • کراچی: (اے پی پی) سندھ میں رینجرز اختیارات کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے 24 جولائی کو دبئی میں اہم اجلاس طلب کرلیا جس میں رینجرز کے معاملے پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے والد اور پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے […]

  • وی آئی پیزکی سکیورٹی کیلئےاندرون سندھ سے پولیس کراچی طلب

    کراچی: (آئی این پی) شہر قائد بھیجی جانے والی پولیس فورس میں وہ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جو ضلع سانگھڑ کے 28 تھانوں میں فرائض انجام دے رہے تھے۔ اندرون سندھ کے اضلاع میں پولیس فورس کی پہلے ہی کمی ہے اور موجودہ دستیاب فورس تھانوں کے علاوہ اہم مقامات اور وی آئی پیز […]

  • وزیراعلی سندھ سےکورکمانڈر کراچی کی ملاقات

    کراچی:(اے پی پی) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے کورکمانڈر کراچی نوید مختارنے ملاقات کی جس میں کراچی آپریشن جاری رکھنے پربھی اتفاق کیا گیا۔ کراچی میں وزیراعلی ہاؤس میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے کورکمانڈرکراچی نوید مختارنے ملاقات کی جس میں شہر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت نیشنل ایکشن پلان […]

  • کراچی پولیس کی کارروائی 2دہشتگرد گرفتار

    کراچی: (آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں سمیت 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔منگھو پیر میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے ۔پولیس نے دعوٰی کیا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک کالعدم تحریک طالبان کے […]

  • اسد کھرل کی گرفتاری کوئی بڑی بات نہیں، چانڈیو

    کراچی:(آئی این پی) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ اسد کھرل کی گرفتاری کوئی بڑی بات نہیں، اسد کھرل کی گرفتاری جیسی کارروائیاں سندھ بھر میں ہوتی رہتی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ اسد کھرل کی گرفتاری کوئی بڑی بات نہیں،اسدکھرل کوئی اتنابڑاآدمی نہیں ایک عام […]

  • سندھ رینجرزنےوزراء سمیت اہم سیاسی شخصیات سےسیکیورٹی واپس لےلی

    کراچی: (اے پی پی) رینجرز کے قیام کی مدت میں توسیع نہ ہو سکی۔ سندھ حکومت نے ٹال مٹول سے کام لیا تو رینجرز نے کراچی میں آپریشنز بند اور چوکیاں خالی کر دیں۔ صوبائی وزرا اور غیر ملکیوں سمیت وی وی آئی پی شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی جبکہ اہلکاروں کو بیرکوں […]