خبرنامہ سندھ

پیپلزپارٹی کی قیادت نےقائم علی شاہ کوہٹانےکی تیاریاں کرلیں

  • کراچی: (آئی این پی) سندھ حکومت میں اہم تبدیلیاں لانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے دبئی اجلاس میں بڑے فیصلوں کا امکان ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو جلد عہدے سے ہٹایا […]

  • رینجرزاورحساس اداروں کامشترکہ آپریشن، اسد کھرل گرفتار

    حیدر آباد: (آئی این پی) حیدر آباد کے قریب حساس ادارے اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا۔ رینجرز کو مطلوب انتہائی اہم ملزم اسد کھرل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بھائی طارق سیال کے دوست اسد کھرل کی گرفتاری کا انکشاف پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ […]

  • وسیم اخترکو25 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیاگیا

    کراچی(آئی این پی ) دہشت گردوں کی معاونت سے متعلق کیس میں شہر کے نامزد میئر وسیم اختر کو 25 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت سے متعلق 2 مختلف مقدمات کی سماعت سندھ ہائی کورٹ ہوئی […]

  • بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ کو طلب کرلیا

    سندھ:(اے پی پی) سندھ میں رینجرز کےقیام اور اختیارات ، لاڑکانہ میں اسد کھرل اور وزیرداخلہ سہیل سیال کے بھائی کے معاملہ پر چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ کو بلاول ہائوس کراچی میں طلب کرلیا۔پارٹی ذرائع […]

  • اویس شاہ اغوا کیس؛ چیئرمین پی ٹی اے کوگرفتارکرنےکا حکم

    کراچی :(آئی این پی) سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت ، پولیس کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹس مسترد، چیئرمین پی ٹی اے کے قابلِ ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی اسلم کی سربراہی میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت پولیس […]

  • امجد صابری قتل کیس میں اہم پیشرفت،3 ملزمان گرفتارکرنےکا دعویٰ

    کراچی:(اے پی پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے امجد صابری قتل کیس میں 3 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق امجد صابری کے قتل میں 5 ملزمان ملوث ہیں جن میں سے سی ٹی ڈی نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن […]