خبرنامہ سندھ

پولیس کی کارروائیوں میں پانچ دہشتگردوں سمیت 9ملزمان گرفتار

  • کراچی (آئی این پی )کراچی میں سچل سے کالعدم تنظیم کے تین کارندوں سمیت پانچ دہشتگرد پکڑے گئے۔بوٹ بیسن کے علاقے سے دو ڈاکو جبکہ منگھوپیر سے چار غیرملکیوں کو پکڑ لیا گیا جبکہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سچل پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے 5مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلئے۔پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں […]

  • دہشتگردوں کی معاونت؛ انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت مسترد

    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دہشت گردوں کی معاونت کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے بھی پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت مسترد […]

  • عبدالقادرخانزادہ کی رہائش گاہ پرپولیس کاچھاپہ، بیٹا زیرحراست

    کراچی:(اے پی پی) پولیس نے رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالقادر خانزادہ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر ان کے صاحبزادے طاہر خانزادہ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالقادر خانزادہ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور اس دوران ان کے گھر کی تلاشی لی گئی […]

  • کراچی کےمینڈیٹ کوبرسوں سےبھارت نےیرغمال بنارکھا ہے: رضا ہارون

    پشاور:(اے پی پی) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ کو برسوں سے بھارت نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ پشاور میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، ہماری تینوں سرحدوں پر کشیدگی ہے، […]

  • کیس ثابت ہونےپرسیاسی تنقید شروع ہوجاتی ہے، وکیل رینجرز

    سندھ:(آئی این پی) ڈاکٹرعاصم کیس میں رینجرز کے وکیل ساجد محبوب کا کہنا ہے کہ جب کسی پارٹی پر کیس ثابت ہوتاہےتو وہ تنقید شروع کردیتی ہے۔ رینجرز وکیل ساجد محبوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں پر تنقید کا سلسلہ بند ہونا چاہیےکیونکہ یہ کیس کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں […]

  • رینجرزاختیارات میں توسیع کا معاملہ لٹک گیا

    سندھ: (آئی این پی) سندھ میں رینجرز اختیارات کا معاملہ لٹک گیا ہے اور اختیارات کی مدت ختم ہوئے12گھنٹے گزر گئےہیں لیکن تاحال وزیراعلیٰ نےاختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط نہیں کئے۔ سندھ میں رینجرز کی قانونی حیثیت پر سوال کھڑا ہوگیا ہے ۔ اس وقت دبئی میں موجود سابق صدر آصف زرداری نے […]