خبرنامہ سندھ

کراچی سے5 غیرملکی گرفتار، مقدمہ درج

  • کراچی: (آئی این پی ) انسداد سمگلنگ سیل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے طور خم بارڈر سے غیر قانونی طریقے سے پاکستان داخل ہونے والے 5غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد طور خم بارڈر سے غیر قانونی طریقے سے پاکستان داخل ہوئے تھے۔ ملزمان کی شناخت […]

  • رینجرزکےخصوصی اختیارات؛ وزیراعلیٰ سندھ مشاورت کیلئےدبئی روانہ

    کراچی :(اے پی پی) سندھ میں رینجرز کے قیام میں توسیع اور خصوصی اختیارات کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، وزیراعلیٰ سندھ نے سمری پر دستخط نہیں کیے اس کے بعد اختیارات 19 جولائی کی رات بارہ بجے ختم ہوگئے ہیں۔ صوبہ سندھ میں رینجرزکےخصوصی اختیارات کی مدت رات بارہ بجے ختم ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ کے […]

  • آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران کراچی میں ہلکی بوندا باندی کاامکان

    کرچی:(آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دورا ن کراچی کا موسم مکمل ابرآلود رہنے کے ساتھ ساتھ ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری […]

  • کراچی میں مبینہ مقابلہ،2 مطلوب دہشت گردہلاک

    کراچی:(آئی این پی) کےعلاقےشاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں2 مطلوب دہشت گردہلاک ہوگئے جبکہ خودکش جیکٹ برآمدکرلی،گوجرانوالہ میں بھی کارروائی کے دوران مبینہ دہشت گردپکڑاگیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی جنید شیخ کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں حساس اداروں کی نشاندہی پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کی، مقابلےکے دوران 2 مطلوب […]

  • عبدالقادرپٹیل نےپیپلزپارٹی سےمایوس ہوکرگرفتاری دی، ذرائع

    کراچی:(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالقادر پٹیل نے ضمانت کی منسوخی کے بعد عدالت سے فرار ہونے کے گرفتاری دینے کا فیصلہ پی پی اور حکومت سندھ کے اعلیٰ عہدہ داران کی جانب سے انھیں حمایت اور مدد کا عندیہ نہ ملنے کے بعد کیا۔ عبدالقادر پٹیل نے عدالت […]

  • متحدہ کا اپنےرہنماؤں کی گرفتاری پرعدالت جانےکااعلان

    کراچی: (آئی این پی) خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ وسیم اختر اور رؤف صدیقی کی گرفتاری دباؤ کا نتیجہ ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کا کہنا تھا […]