خبرنامہ سندھ

کراچی میں دہشت گردی کیخلاف آپریشن جاری رہےگا: گورنرسندھ

  • کراچی: (آئی این پی) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ملک کے پہلے فارنزک سینٹر جامعہ کراچی کا افتتاح کر دیا۔ گورنر سندھ کا تقریب کے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبے بھر میں جو سکیورٹی نافذ کرنے والے ادارے کام کر رہے ہیں ان کی مدد سے یہ سینٹر چلایا جائے گا۔ اس […]

  • دہشت گردوں کی معاونت کا الزام؛ عبدالقادر پٹیل عدالت سےفرار

    کراچی:(اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ضمانت میں توثیق کی درخواست مسترد ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر گرفتاری سے بچنے کے لیے فرار ہوگئے جب کہ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے ان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی […]

  • دہشت گردوں کی معاونت؛ وسیم اختر، رؤف صدیقی اورانیس قائم خانی گرفتار

    کراچی:(اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے دہشت گردوں کی معاونت سے متعلق مقدمے میں درخواست ضمانت مسترد کئے جانے کے بعد وسیم اختر اور انیس قائم خانی کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ عبدالقادر پٹیل عدالت کے احاطے سے ہی فرار ہوگئے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی […]

  • ایم کیوایم کےرہنما شعیب بخاری طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے

    کراچی: (آئی این پی ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شعیب بخاری طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق شعیب بخاری طویل عرصے سے علیل اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے جنہیں جمعہ کے روز وینٹی لیٹر پر […]

  • کراچی: ویسٹ زون میں دہشتگرددوبارہ فعال ، الرٹ جاری

    کراچی:(اے پی پی) میں ویسٹ زون میں دہشتگردوں کے دوبارہ فعال ہونے کا الرٹ حساس اداروں نے اعلیٰ حکام کو جاری کردیا۔ ویسٹ زون میں دہشتگرد دوبارہ اپنے نیٹ ورک قائم کرنے لگے، حساس اداروں نے مراسلہ اعلیٰ حکام کو ارسال کردیا ، منگھوپیر میں آپریشن اور کارروائیوں کے باوجود دہشتگرد اپنا نیٹ ورک قائم […]

  • سندھ میں رینجرزکے قیام اوراختیارات کا معاملہ حل نہ ہوسکا

    (آئی این پی)قومی ایکشن پلان اہم مرحلے میں کراچی ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے لیکن سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔وفاق اور سندھ حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے۔ سندھ میں رینجرز کے قیام کی مدت کا آج آخری روز ہے ۔ رینجرز کو انسداد دہشت گردی کی شق 5 […]