خبرنامہ سندھ

رینجرزکےخصوصی اختیارات کی مدت آج ختم ہوجائے گی

  • کراچی:(اے پی پی) سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات اور صوبے میں قیام کی مدت 19 جولائی رات 12 بجے ختم ہوجائے گی لیکن سندھ حکومت نے اب تک اختیارات میں توسیع کا نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا۔ رینجرزاختیارات کا معاملہ ایک مرتبہ پھر سندھ حکومت کی عدم توجہ کا شکار ہوتا نظرآتا ہے، انسداد دہشت گردی […]

  • کوئٹہ ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

    کراچی: (آئی این پی) سہراب گوٹھ کے قریب کوئٹہ ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ دہشت گردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جس پر پولیس کی مزید نفری بھی طلب کر لی گئی۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کوصاف کرنےکیلئےکمشن کوتین روزکا الٹی میٹم

    کراچی (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو کراچی کو صاف کرنے کے لئے کمشنر کراچی کو تین روز کا الٹی میٹم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں اجلاس ہوا ۔اجلاس میں واٹر بورڈ کے ایم سی اور دیگر متعلقہ […]

  • مجھے محکمہ تعلیم سے ہٹانے کی خبریں بے بنیاد ہیں :فضل اللہ پیچوہو

    کراچی (آئی این پی) سیکرٹری تعلیم سندھ نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں محکمہ تعلیم سے ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں ، ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لئے 25 روز کی چھٹی پر امریکہ جا رہا ہوں ۔ محکمہ تعلیم سندھ کے سیکرٹری فضل اللہ پیچوہو نے انہیں محکمہ سے […]

  • کراچی؛ اسپیشل برانچ کی تشکیل نو کا فیصلہ

    کراچی:(آئی این پی) حکومت سندھ نے سندھ پولیس کے اسپیشل برانچ کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں سندھ حکومت نے 34 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں تاکہ اسپیشل برانچ کو جدید طرز پر فعال کیا جائے، اس کے علاوہ سندھ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرکراچی […]

  • کراچی،اویس شاہ کا اغوا، وکلا کی ہڑتال

    کراچی (آئی این پی) کراچی میں وکلا نے اویس شاہ کے اغوا اور ابراہیم ابڑو کی گرفتاری کے خلاف تین روزہ ہڑتال کے پہلے روز عدالتی امور کا بائیکاٹ کر دیا ، سائلین کو مشکلات کا سامنا رہا۔ سندھ بار کونسل ، کراچی بار اور ملیر بار نے اویس شاہ کے اغوا اور ابراہیم ابڑو […]